بھوآنہ واگھ روڈ نزد چکنمبر 234 تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیارکشہ الٹنے سے رکشے پر سوار ایک شخص موقع پر جاں بحق

ریسکیو عملہ نے جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو ورثا کے حوالے کر دیا ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والے کا نام شمع ولد جیونہ 60 سال سکنہ چکنمبر 150 (جاں بحق)

Shares: