بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان

0
19

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان۔ کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ قلات میں موجودہ  درجہ حرارت11ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا ۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے میں درجہ حرارت24ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ سبی میں موجودہ درجہ حرارت23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت17ڈگری سینٹی ریکارڈ۔کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 18فیصد گوادر میں38فیصد سبی میں55نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب32فیصد ریکا رڈ۔

Leave a reply