باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے نابینہ شخص کا انوکھا انداز

0
25

باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے نابینہ شخص کا انوکھا انداز

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نماز دین کا بنیادی ستون ہے . اس نماز کے قائم کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ‌کا حکم ہے کہ رکوع کرو رکوع کرنے والوں‌کے ساتھ، یعنی باجماعت نماز ادا کرو. اس حکم الہیٰ‌پر جہاں صحت مند اور صحیح سلامت افراد عمل کرنے سے قاصر ہیں‌وہاں ایسے اللہ کے بندے بھی موجود ہیں‌ جو اس میدان میں ایک قابل تقلید عمل رکھتے ہیں. جن کو اللہ نے توفیق دی ہے وہ مشکل حالات اور مجبوری کی صورت بھی جماعت کو ترک نہیں‌کرتے اور نما ز باجماعت ادا کرتے ہیںِ. اایسے ہی ایک نابینا شخص کا ایمان افروز واقعہ ہے . یہ نابینا سوڈانی شخص ہے،اس نے اپنے گھر اور مسجد کے درمیان رسی باندھ رکھی ہے اور اسی رسی کے سہارے یہ مسجد پہنچتا ہے،پچھلے 28 سال میں ان سے تکبیر اولی نہیں چھوٹ گئی ہے. اللہ اکبر

Leave a reply