بلاول کے دورہ امریکا سے پریشان کون ہیں ، شازہ میری نے بتایا

باغی ٹی وی: پیپلز پارٹی کی رہنام رہنما نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے دورہ امریکہ سےکٹھ پتلی حکمران پریشان ہیں،عمران خان تو بغیر سفارتی استثنیٰ امریکا نہیں جا سکتے .بلاول بھٹو کواپنےملک کےعوام کی قوت پربھروسہ ہے .بار بار ثابت ہوا ہے پیپلزپارٹی کو دھاندلی سے ہرایا جاتا ہے.انتخابات میں رکاوٹیں کھڑی کرکےپیپلزپارٹی کامینڈیٹ چوری کیاجاتا ہے

جعلی اکاوَنٹس کا ڈرامہ فلاپ ہو چکا ہے ،قوم کوبتایاجائےکہ 33 ارب روپےکہاں ہیں؟
بلاول پر حکومت والے الزام لگا رہے ہیں کہ وزیراعظم ڈرون حملوں کے خلاف ہیں ، انہوں نےامریکی اڈوں کے حوالے سے دو ٹوک جواب دیا، بلاول اپنے متولیوں کے ساتھ منجن بیچنے واشنگٹن جارہے ہیں،بلاول زرداری جو عرضیاں لیکر واشنگٹن جارہے ہیں وہ ہم ہونے نہیں دیں گے، سندھ میں بجٹ پاس جلدی میں کروایا گیا،میڈیا کے بقایاجات ادا کردئیے گئے، اب مالکان ورکرز کوتنخواہیں ادا کریں۔

Shares: