بلے بازوں نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

0
69

بلے بازوں نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
باغی ٹی وی : پاکستان نے 6 وکٹ کے نقصان پر ڈبل سینچری بنا لی، جبکہ 38 اوورز مکمل ہو گئے ہیں امام الحق نے ففٹی مکمل کر لی اور رن آوٹ ہوئے.ا ن سےپہلے اوپنرعابد علی 21رنزبنا کرآؤٹ ہوئے جبکہ دوسرے اوپنرامام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 75 گیندوں پرمشتمل اپنی اننگزمیں چھ چوکے لگائے۔ پاکستان نے 42اوورز میں اب تک 205 رنزبنا لیے ہیں۔حارث سہیل 41 رنز پر کھیل رہے ہیں .رضوان 14 رنز بنائے.نئے آنے والے کھلاڑی افتخار احمد ہیں، آخری بیٹس مین حارث سہیل نے 72 رنز بنائے

اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستان کی قیادت بابر اعظم اور زمبابوے کی قیادت چمو چبھابھا کررہے ہیں

کپتان قومی ٹیم کا کہنا تھا کہ وکٹ کافی اچھی لگ رہی ہے،کوشش ہے اچھی پارٹنر شپ کریں،زمبابوے کو بڑا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے،ٹیم میں 4فاسٹ باوَلر شامل کیے ہیں،زمبابوے کےخلاف پہلے ون ڈے میں حارث روَف ڈیبیو کریں گے.
پاکستان کی جانب سے حارث رؤف ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، امام الحق، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف، عماد وسیم، وہاب ریاض اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان 13 ماہ بعد ایک روزہ میچ کھیل رہا ہے جب کہ زمبابوے کی ٹیم نے کورونا کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے سے قبل مارچ میں زمبابوے کے خلاف تین روزہ میچوں کی سیریز کھیلی تھی۔

Leave a reply