کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا،احتیاط اختیارکریں اوراللہ سے دعائیںکریں:جام کمال کی کمال گفتگو،اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کورونا کا دوبارہ ٹیست مثبت آگیا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 14 دن بعد بھی میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، میری آپ سب سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں
My retest of Covid after 14 days is showing positive.
I request all of you to take precautions, use masks, if symptoms then keep isolation.. lets try not to be spreaders of this disease.
— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) October 26, 2020
جام کمال نے کمال گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسک استعمال کریں، اگر علامات ہیں تو تنہائی اختیار کریں، کوشش کیجئے کہ اس مرض کے پھیلاؤ کی وجہ نہ بنیں۔اور سب سے بہتراوراصل چیز یہ ہے کہ اپنے اللہ سے رجوع کریں اوراللہ کے حضور دعا گوہوں کہ اللہ تعالیٰ سب کو خیروعافیت سے رکھے