بلوچستان میں امن دشمنوں کا ایک اور وار، دھماکے میں متعدد زخمی

0
40

بلوچستان میں امن دشمنوں کا ایک اور وار، دھماکے میں متعدد زخمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن دشمنوں نے ایک اور وار کیا ہے

کوئٹہ میں سریاب روڈ پردھماکا ہوا ہے، دھماکے کے نیتجے میں 3 افرادزخمی ہو گئے ہیں دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی، جس کے بعد سیکورٹی ادارے اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس اور سیکورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا.

زخمیوں کوطبی امداد فراہم کرنے کیلئےاسپتال منتقل کیا جارہا ہے بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ,پولیس کے مطابق بم سڑک کنارے رکھا گیا تھا، جس کے پھٹنے سے 3 افراد زخمی ہوئے ، سیکورٹی اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیاہے اور ناکہ بندی کر دی گئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے دھماکے میں جانی نقصان نہیں ہوا،

بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کیلیے کام کرنیوالا گریڈ 17 کا سرکاری ملازم کراچی سے گرفتار

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے نیٹ ورک کے خلاف ایک اور کاروائی، را کا اہم رکن گرفتار

بریکنگ،امن دشمنوں کا ایک اور وار، دھماکے میں 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید

گھوٹکی دھماکے کے بعد کراچی میں امن دشمنوں کا وار،احساس پروگرام دفتر کے قریب بم حملہ

بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اہلکار گرفتار

Leave a reply