واشنگٹن:امریکیوں کا بھی عجیب شوق :دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا85 لاکھ روپے میں فروخت ،اطلاعات کےمطابق امریکہ میں ٹیپ کے ذریعے دیوار پر چپکا ایک کیلا ان دنوں سرخیوں میں ہے ۔ اسے میامی بیچ پر آرٹ بیسل میں بدھ کے روز 85.81 لاکھ روپے میں بیچا گیا ۔

لاہور میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق،متعدد زخمی

ذرائع کےمطابق دراصل یہ ایک فن ہے جسے اٹلی کے مشہور فنکار موریجیو کیٹیلن نے بنایا ہے ۔ وہ ایسے تین کاموں کو انجام دے چکے ہیں ، ان میں سے دو بک چکے ہیں ۔ آخری بیچنے کیلئے رکھا گیا ہے اور اس کی قیمت اس سے زیادہ ہو سکتی ہے ۔ اب ان کی فوٹو وائرل ہورہی ہیں ۔ فن میں استعمال کئے گئے کیلے کو میامی کے ایک گروسری سٹور سے خریدا گیا تھا ۔ ساتھ ہی اس میں ڈکٹ ٹیپ کے ایک ٹکڑے کو بھی لگایاگیا ۔

ہندوانتہاپسندوں نےدارالعلوم دیوبند کے طالب کوبھی نہ بخشا،مارمارکرشدیدزخمی کردیا

فن کے ساتھ اس کے قابل اعتماد کی ایک سند بھی ہے ۔ حالانکہ یہ نہیں بتایا کہ کیلے کتنے عرصے بعد سڑنے لگے گا ۔ پیروٹن گیلری کے مطابق امینوئل پروٹن نے میڈیا کو بتایا ،’ کیلا عالمی تجارت اور ہیومر کا مظہر ہے ۔ اسے ‘کامیڈین’ نام دیا گیا ہے ۔ موریجیو کیٹے وہی فنکار ہیں جن کی بنائی سونے کی ٹائلٹ ( 18 قیراط) گذشتہ دنوں میڈیا میں رہی تھی ۔

نواز شریف لندن جائیں یا امریکا،عمران خان انہیں نہیں چھوڑے گا،جہانگیرترین…

Shares: