کرونا وائرس، بنگلہ دیشی حکومت اپنے ملازمین کو اپریل، مئی اورجون کی اڈوانس تنخواہ دینے جارہی

0
56

کرونا وائرس ، بنگلہ دیشی حکومت اپنے ملازمین کو تین ماہ کی اڈوانس تنخواہ دینے جارہی

باغی ٹی وی :بنگلہ دیش کی حکومت اپنے ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ اڈوانس دینے جارہی ہے ، اپریل ، مئی اور جنون کے مہنے کی تنخواہ دی جائے گی. رقم براہ راست ملازم کے بینک اکاؤنٹ میں چلی جائے گی۔
قرض کی شکل میں تقسیم کی گئی پوری رقم ملازمین کو دی جائے گی۔ اڈوانس تنخواہ 2 فیصد سود کےساتھ قرض کی صورت دی جائے گی جس کی دو سال کے اندر واپسی ہوگی جو کہ 6 ماہ کی مہلت سے شروع ہوگی .
واضح رہے کہ اس اقدام کو اپنے شہریوں کے حوالے بہت اہم سمجھا رہا ہے . دنیا بھر میں‌اس وقت معاشی بحران کا سا سماں ہے جہاں بعض حکومتیں اپنے شہریوں کو بہتریں سہولیات دے کر بحران سے واپس نکالنے کےلیے کوشاں‌ہے .

Leave a reply