بارود کے کارخانے میں دھماکہ، چھ خواتین زندہ جل گئیں،15 زخمی

0
37

بارود کے کارخانے میں دھماکہ، چھ خواتین زندہ جل گئیں،15 زخمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بارود کے کارخانے میں دھماکے سے چھ خواتین کی موت ہو گئی ہے جبکہ 15 خواتین زخمی ہو گئی ہیں

واقعہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ضلع اونا کی ایک فیکٹری میں پیش آیا جہاں بارود تیار کیا جاتا تھا،میں اچانک خوفناک دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کی وجہ سے فیکٹری میں کام کرنیوالی چھ خواتین کی موت ہوئی ہے جبکہ 15 خواتین زخمی ہوئی ہیں جنکو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں، دھماکے کے بعد فیکٹری میں لگنے والی آگ کو بجھا دیا گیا ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد آگ لگنے سے خواتین زندہ جل گئی تھیں، واقعہ کی انتہائی دلخراش ویڈیو سامنے آئی ہیں، فیکٹری میں جس طرف خواتین کام کرتی تھیں اس طرف دھماکہ ہوا اسلئے مرنے والی اور زخمیوں میں خواتین ہی شامل ہیں،ایک زخمی خاتون کا کہنا تھا کہ جہاں دھماکہ ہوا وہاں تیس سے 35 افراد کام کرتے ہیں

مقامی حکومت نے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،دھماکے کے بعد مرنیوالوں اور زخمیوں کے لواحقین بھی ہسپتال پہنچ گئے ہیں،مرنیوالئ خواتین کی شناخت ہونے پر انکی لاشیں لواحقین کے حوالے کی جائیں گی،

لاہور انارکلی دھماکہ، کالعدم تنظیم نے ذمہ داری کی قبول،الرٹ جاری ہوا تھا مگر جگہ نہیں پتہ تھی،کمشنر لاہور

انار کلی بازار میں دھماکہ، اموات میں اضافہ ،وزیراعظم، شہباز،بلاول، مریم کی مذمت

نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری

نور مقدم کیس، فنڈ ریزنگ اور مبشر لقمان کے انکشاف، بیٹا اور بیٹی نے نوازشریف کو ڈبودیا تاریخی رسوائی، شلپا شیٹھی، فحش فلمیں اور اصل کہانی؟

نور مقدم کیس اور مبشر لقمان کو دھمکیاں، امریکہ کا پاکستان سے بڑا مطالبہ، ایک اور مشیر فارغ ہونے والا ہے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ 

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

لاہور دھماکہ، جاں بحق اور زخمی افراد کے ناموں کی فہرست جاری

انار کلی دھماکہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز سے دہشت گرد کی شناخت ہو گئی

Leave a reply