اگر آپ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہیں اور اگر آپ کا تعلق ابھی ن لیگ یا پیپلزپارٹی سے ہے، تو اب سوشیں ضرور ن لیگ اور پیپلز پارٹی جس نے صرف ہمارے پاکستان بھیجے ہوۓ پیسے سے پیار کیا ہے وہ دونوں جماعتیں آج ہمارے بنیادی حق ہمارے ووٹ والے بل کی مخالفت کر رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں ہمیں ملکی حالات کے بارے میں کچھ معلوم نہیں
محب وطن اوررسیز پاکستانیوں انشاءاللہ وزیر اعظم عمران خان یہ حق دلایں گے اور ہم 2023کے الیکشن میں ان دونوں بڑی جماعتوں کو اپنے ووٹ کے زریعے بتائیں گے کہہ ہمیں ملکی حالات معشیت اور ملکی سیاست کے بارے میں معلوم ہے یا نہیں
اوورسیز پاکستانی سیاست کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں کیونکہ ہمارے اوپر لوکل سیاسی پارٹیوں کے پالے ہوۓ بدمعاشوں اور پولیس اور پٹواریوں کا دباؤ نہیں ہوتا اور نہ ہی ہم قیمہ والے نان اور بریانی کی پلیٹ کا لالچ ہوتا ہے جناب سیاست اگر خدمت اور حبُ الوطنی کا نام ہے تو اورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ سب سے بڑھ کر کردار ادا کیا ہے۰اور اگر منی لانڈرنگ جھوٹ، کرپشن کمیشن مکروفریبی اور مُلک لوٹ کر لندن اور جدہ میں چُھپنے کا نام ہے تو وہ آپکے اوورسیز نواز شریف کو ہی مبارک ہو۰
اوورسیز پاکستانیوں کے کیا صرف پیسے ہی چائیے جناب آپ کو صرف یہی چائیے کہ ہم پیسہ بھیجتے رہیں اور آپ اس پیسے سے عیاشی کرتے رئیں منی لانڈرنگ کرتے رئیں لطف اندوز ہوتے رئیں
آپ لو ہم سے اور کچھ نہیں چائیے
جناب احسن اقبال سمیت ن لیگ اور پیپلز پارٹی سن لیں ہم اوورسیز پاکستانی پاکستان کے تمام مسائل سے مکمل آگاہ ہیں ہمیں پاکستان سے اس لئے بھی محبت زیادہ ہے کیونکہ ہم یہاں پر پردیسی ہیں جہاں ہم ہیں ہمیں وہاں وطنی نہیں خارجی کہتے ہیں اس لئے ہمیں پاکستان سے پاکستان میں رہینے والے کی بنسبت زیادہ پیار ہے جناب ہمارا دل تو پاکستان کے ساتھ ہی دھڑکتا ہے ہم پاکستان کے تمام تہوار زیادہ جوش و جزبہ سے ادھر ہر سال مناتے ہیں
ہمارا کون سااتنا بڑا قصور ہے کہہ ہمیں ہمارا بنیادی حق ووٹ ڈالنے کا حق بھی نہ ملے کیوں احسن اقبال صاحب کیوں کیا اوورسیز صرف اس لئے ہیں کہہ جب تک جسم میں جان ہے ہم پیسہ کمائیں پاکستان بھیجیں جب جسم سے جان نکل جاۓ تو ہمیں بس پاکستان میں دفن ہونے کی ہی اجازت ہو
کیا کہوں کیسے یہ سب آپ کر لیتے ہیں دوہرا معیار آپ کو یاد کراؤ آپ کا لیڈر نواز شریف اور اسکے بچے بھی سب اوورسیز ہیں آپ سب کے بچے چھٹیاں منانے پڑھائی کرنے سب بیرون ملک ہی جاتے ہیں
اسحاق ڈار اوورسیز میں رئیتے ہوۓ ملک کے ایوان بالا میں سینٹر منتخب ہو سکتا ہے
محترمہ کلثوم نواز صاحبہ لندن میں بیماری کی حالت میں دوران علاج ہسپتال کے بیڈ سے لاہور سے الیکشن جیت کر ایم این اے منتخب ہو سکتی ہیں
لیکن جو ہم مخنت و مزدوری کر کے حق حلال کی کمائی پاکستان بھیجتے ہیں ہمیں ووٹ ڈالنے کا بھی حق نہیں یہ ہمارے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے یہ ہماری توہین ہے جو ن لیگ اور احسن اقبال نے کی ہے کہہ ہمیں ملکی حالات کے بارے میں کچھ معلوم نہیں
انشاءاللہ ہم اورسیزز پاکستانی یہ بات یاد رکھیں گے بھولیں گے نہیں کہہ کون ہمیں ووٹ کا حق دلانا چائیتا ہے اور کون کون ہمیں ہمارے بنیادی حق سے محروم رکھنا چائیتا ہے
احسن اقبال صاحب کیا پاکستان پر ہمارا بھی اتنا ہی حق نہیں ہے جتنا پاکستان میں رئینے والے ہمارے بہن بھائیوں کا ہے
ہمیں مُلکی حالات کا سب پتہ ہے تبھی تو خان کے ساتھ کھڑے ہیں۰
اللہ تمام بیرون ملک پاکستانیوں سمیت امت مسلمہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین
@ChAttaMuhNatt