برطانیہ؛ سائبر کرائم کی مشہور ویب سائٹ بند

0
52

برطانیہ؛ سائبر کرائم کی مشہور ویب سائٹ بند

برطانیہ میں سائبر کرائم کی مشہور ویب سائٹ بند کرا دی گئی۔ جبکہ برطانوی میڈیا کے مطابق ’جینیسس مارکیٹ‘ دنیا کی سب سے بڑی کرائم ویب سائٹ تھی، ویب سائٹ سے آن لائن فراڈ کرنے والوں نے پاس ورڈ، لاگ ان اور آئی پی ایڈریسز فروخت کیے جس سے متاثرین کے ڈیجیٹل فنگر پرنٹس بنے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ کوآن لائن فراڈ کرنے والے پاس ورڈ خریدنے کیلئے استعمال کرتے تھے۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی قانون نافذ کرنےوالی فورس کےکریک ڈاؤن میں ویب سائٹ کو بند کیاگیا، ویب سائٹ کے خلاف کارروائی میں برطانیہ سمیت 117 ملکوں کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
راولپنڈی ؛ خاتون موبائل نیٹورک کے ٹاور پر چڑھ گئی
اقلیتوں کے مسائل،چیئرمین سینیٹ کی مزید اقدامات کی یقین دہانی
تیری زندگی کے دن تھوڑے ہیں، چنیوٹ چھوڑ دے یا مار دیں گے،صحافی کو ملی دھمکی سچ ثابت
تین میگا ایونٹ آئندہ برس ہونا ہیں،اس کےمطابق کمبی نیشن بنانےکی کوشش کررہے ہیں،ہارون رشید
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر

Leave a reply