برطانیہ پلٹ شہری کےساتھ ڈاکوؤں نے کیا حشر کیا
راولپنڈی میں برطانیہ سے آیاشہری دوران ڈکیتی مزاحمت پرزخمی ہو گیا .اشتیاق نامی شہری بیٹے ابرار کے ہمراہ برطانیہ سے آج اسلام آباد پہنچا تھا، واضح رہے کہ پچھلے چند ماہ سے ملک بھر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں.دارلحکومت سمیت پنجاب میں بہت برا حال ہے . بزدار حکومت پنجاب میں جرائم پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی۔پنجاب میں ہر 15منٹ میں چوری،ڈکیتی،راہزنی اور گاڑی چھیننے کی ایک واردات پیش آنے لگی۔گزشتہ دورحکومت میں یہ شرح 20منٹ فی واردات تھی۔
بزدار دورمیں پنجاب میں ایک گھنٹے میں چوری و ڈکیتی کی کتنی وارداتیں ہوتی ہیں؟۔۔۔بڑی خبر۔
ساہیوال، ڈکیتی اور جیب تراشی کی وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار