برطانوی شاہی جوڑے کا اسلام آباد میں کون سے تعلیمی ادارے کا دورہ

0
26

کالج انتظامیہ نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا استقبال کیا.برطانوی شاہی جوڑے نے کالج کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا.برطانوی شاہی جوڑا کچھ دیر بعدماحولیاتی تحفظ کی تقریب میں شرکت کرےگا.اسلام آباد کےٹریل فائیوپرماحولیاتی تحفظ سےمتعلق تقریب کی تیاریاں مکمل کر لیں.تقریب میں سی ڈی اے، ایم سی آئی اوروائلڈ لائف کے حکام شریک ہوں گے.برطانوی شاہی جوڑے کو مارگلہ ہلز ٹریل فائیو پر بریفنگ دی جائے گی.برطانوی شاہی جوڑے کا اسلام آباد ماڈل کالج برائے خواتین کا دورہ کیا .شہزادی کیٹ میڈلٹن نے نیلے رنگ کا پاکستانی لباس زیب تن کررکھا ہے.شہزادی کیٹ میڈلٹن نے شلوار قمیض کے ساتھ دوپٹہ بھی لیا ہوا ہے

شہزادہ اورشہزادی پاکستان پہنچ گئے، استقبال کس نے کیا خبرآگئی


اس کے علاوہ اپنے دورے کے دوران حکومت پاکستان کی طرف سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ برطانوی شاہی مہمان 17 اکتوبر کو چترال جائیں گے جہاں ایک روز گزارنے کے بعد 18 اکتوبر کو دوپہر ڈیڑھ بجے وہ وطن واپس روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شاہی مہمانوں کی آمد سے پاک برطانیہ تعلقات مزی مستحکم ہوں گے ۔

امریکا نے ترکی کے کتنے وزراء پر پابندی لگا دی، خبر آگئی

شام میں ایک اور فورس لڑنے آرہی ترکی افواج کے خلاف

Leave a reply