سر ۔ عید کی صبح کینال روڈ پرگاڑی نے میاں بیوی کو ٹکر ماری۔ بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ شوہر نعیم کو گھسیٹتی ہوئی چلی گئی۔ شاہ جمال کالونی میں گاڑی کے نیچے اٹکا نعیم گر گیا۔ کافی زخمی حالت میں تھا۔ اہل علاقہ کے پوچھنے پر اس نے ساری تفصیل بتائی
سر ۔ عید کی صبح کینال روڈ پرگاڑی نے میاں بیوی کو ٹکر ماری۔ بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ شوہر نعیم کو گھسیٹتی ہوئی چلی گئی۔ شاہ جمال کالونی میں گاڑی کے نیچے اٹکا نعیم گر گیا۔ کافی زخمی حالت میں تھا۔ اہل علاقہ کے پوچھنے پر اس نے ساری تفصیل بتائی pic.twitter.com/JLNwUhqcr4
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 25, 2020