بہن سے دوستی پرپولیس اہلکارنے نوجوان کوقتل کردیا

0
37

بہن سے دوستی پرپولیس اہلکارنے نوجوان کوقتل کردیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں موبائل فون کی دوستی ایک اورجان لے گئی،بہن سے دوستی پرپولیس اہلکارنے 2بھائیوں کے ساتھ مل کرنوجوان کوقتل کردیا

ڈیفنس پولیس نےقتل میں ملوث پولیس اہلکاروسیم اور2بھائیوں کوگرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق تینوں ملزموں نے  گزشتہ روز مقتول عمران کواغواکیا تھا،تشدد کے بعدقتل کرکے ملزمان نےلاش ملیرندی میں پھینک دی تھی،ملزموں کی نشاندہی پرمقتول عمران کی لاش برآمدکی گئی،

پولیس کے مطابق مقتول عمران کی ملزمان کی بہن سے 8سال سے دوستی تھی،مقتول عمران تین بچوں کا باپ اور ہیئر ڈریسر تھا،عمران کے اغوا کا مقدمہ ڈیفنس پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا،گرفتارپولیس اہلکاروسیم کورنگی تھانےمیں تعینات ہے،

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

واش روم میں کیمرہ لگا کر طالبات کی ویڈیوز بنانیوالے پروفیسر کو عدالت نے کیا سنائی سزا؟

 

موبائل فون پر "لڑکی” بن کر 300 افراد کو بلیک میل کرنیوالا ہوا گرفتار

Leave a reply