جائیداد کا تنازعہ، بھائی نے بھائی کو گولیاں مار دیں

1 سال قبل
تحریر کَردَہ
crime

صوابی۔ خون سفید ہوگیا زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی نے اپنے ہی بھائی کو قتل کردیا

صوابی میں تورڈھیر محلہ شگئی کے عبدالوکیل کے بیٹے صیاد زیب نے اپنے بھائی شاہ زیب عمر 21 سال کو قتل کردیا۔۔ایف آئی ار میں والد کے مطابق مقتول بیٹا شاہ زیب دوسرے کمرے میں سویا تھا کہ رات 3 بجے اپنے ہی بھائی نے فائر کرکے اسکو قتل کردیا ایف ائی آر میں چچا امیرزیب اور بیٹے صیاد زیب پر دعویدای کی گئی ہے، وجہ عناد جائیداد بتایا جارہا ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کردیئے ہیں.پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا.

ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی خواتین سولجرز نے کی قومی دفاع میں ایک نئی روایت قائم

خواتین کو مساوی حقوق کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

قصور میں ایک اور جنسی سیکنڈل،خواتین کی عزت لوٹ کر ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

یومِ خواتین مریم نواز کے نام، تحریر:محمد نورالہدیٰ

خواتین کو با اختیار بنا نے کیلیے صلاحیتوں کو نکھارنے پر کام کرنا ہو گا،نیلوفر بختیار

عورت مارچ رکوانے کے لئے درخواست خارج

ممتاز حیدر

ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں
Follow @MumtaazAwan

Latest from تازہ ترین