بھارت کا پاکستان کے ساتھ پنگا، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارت کا پاکستان کے ساتھ پنگا، پاکستان کا منہ توڑ جواب۔ڈرون گرا دیا
باغی ٹی وی :پاک فوج کے جوانوں نے ایل او سی کے ساتھ واقع رخچیری سیکٹر میں ایک بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر ڈرون گرادیا
کواڈ کوپٹر نے ایل او ایل کے 650 میٹر تک پاکستان کی طرف اندر آگیا تھا جس پر پاک فوج نے بھر پور کاروائی کرتے ہوئے اس کو گرادیا ہے .
واضح رہے کہ بھارتی فوج اس وقت ہر طرف سے ہزیمت کا سامنا کررہی ہے. اب پاک فوج نے ہمیشہ کی طرح بھارت کی فوج کو ناکوںچنے چبواتے ہوئے زبردست جواب دیا ہے .