سیمی فائنل میں شکست، بھارتی شہری ٹویٹر پر اپنی ٹیم پر ہی برس پڑے
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ اور بھارت کے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم کی شاندار بیٹنگ پر وہی ہوا جس کی بھارت سے توقع کی جا سکتی ہے
بھارتی شکست کو دیکھ کر بھارتی شہری رہ نہ سکے اور ٹوئٹر صارفین اپنی ہی ٹیم پر برس پڑے صارف نے گراؤنڈ میں تماشائیوں کو شور مچانے کے لیے پانڈیا کے تالیاں بجانے پر تنقید کی اور کہا کہ جتنی زور سے ہاردک تالیاں بجارہا ہے اتنی زور سے بٹلر باؤنڈری مار رہا ہے۔ بھارت میں ٹویٹر پر اس وقت بھارتی شہری اپنی ٹیم پر کڑی تنقید کر رہے ہیں تو وہیں بھارت کے کئی علاقوں میں سوگ کا سا سماں ہے
"IND vs ENG" waiting for wicket fall 😓#SemiFinals come on India #INDvsENG #teamindia pic.twitter.com/RcDmH94cRm
— Miss_Majitha (@MissMajitha) November 10, 2022
Buttler and Hales to Indian bowlers /- "IND vs ENG" #INDvENG pic.twitter.com/v96jN0kL2i
— Darsh Shah (@naalaayuck) November 10, 2022
https://twitter.com/MdZaid17316534/status/1590662707199741952
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا