مزید دیکھیں

مقبول

136 ملین ڈالر پاکستان کودیئے مگر اسکول بنے ہی نہیں،اسکاٹ پیری

امریکی ری پبلکن رکن کانگریس اسکاٹ پیری نے کہا...

وزیراعظم نےبلاول کو افطار ڈنر پر مدعو کر لیا

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان پیپلز...

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ایک اور ملزم منظرعام پر آگیا

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت، بلال...

حکومت سندھ کی منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی

حکومت سندھ نے منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے...

بھٹوخاندان کوشدید صدمہ :نوشہروفیروزکے قریب 3 بہنیں دریائے سندھ میں ڈوب گئیں

نوشہروفیروز: بھٹوخاندان کوشدید صدمہ :نوشہروفیروزکے قریب 3 بہنیں دریائے سندھ میں ڈوب گئیں ،اطلاعات کے مطابق نوشہروفیروز کے قریب دو خواتین اور ایک 10 سالہ بچی سمیت تین بہنیں دریائے سندھ میں ڈوب گئی۔تفصیلات کے مطابق مٹھیانی کے قریب ایک فیملی گھومنے آئی تھی اس دوران پاؤں پھسلنے سے تین بہنیں ڈوب گئی۔

ذرائع کے مطابق گاؤں مراد کوریجو کی رہائشی غلام مصطفیٰ بھٹو کی تین بیٹیاں، 19 سالہ عاقلہ بھٹو، 18 سالہ شازیہ بھٹو اور 10 سالہ تسلیم بھٹو ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔جب کہ عقیلا اور شازیہ کی لاشیں ابھی تن نہیں مل سکیں۔

اس حوالے سے مزید ملنے والی اطلاعات کے مطابق دوسری جانب پولیس ذرائع نے بتایا کہ تینوں بہنیں اپنے اپنے بھائی کے ہمراہ دریائے سندھ گھومنے آئی تھیں۔