عمران خان کی بجائے بلاول ، زرداری کوجوبائیڈن کی دعوت:امریکہ کیسا پاکستان چاہتا ہے

لاہور :عمران خان کی بجائے بلاول ، زرداری کوجوبائیڈن کی دعوت:امریکہ کیسا پاکستان چاہتا ہے،اطلاعات کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے حوالے سے دنیا بھر سے اہم شخصیات کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے

 

 

ادھر اسی حوالے سے بیپلزپارٹی کےذرائع کا دعویٰ ہے کہ امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد محترم آصف علی زرداری کو شرکت کی دعوت دی ہے ،

اسی حوالے سے معروف خاتون صحافی پارسا جہانزیب کہتی ہیں کہ اگر یہ سچ ہے تو پھراس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ اب عمران کا پاکستان نہیں بلکہ آصف زرداری اوربلاول بھٹو کا پاکستان چاہتے ہیں تو یہ ایک بہت اہم اشارہ ہے

Comments are closed.