تین بڑی خبریں، نواز واپسی، الیکشن تاریخ، بڑے بھونچال کی تیاری

0
174

مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کافی خبریں آئی ہیں خبر بڑی اہم ہے جسکی لوگوں کو امید نہیں تین خبریں ہیں اور بڑی اہم ہیں پہلی بات یہ ہے کہ نواز شریف کے دبئی جانے سے پہلے ساتھیوں سے مشاورت ہوئی اس میں طے پایا کہ نواز شریف چار پانچ اگست کو واپس آئیں گے دبئی سے سعودی عرب جائیں گے اس دوران سعودی فرمانروا سے ملاقات بھی ہو سکتی ہے جو اہم ہو گی کیونکہ پاکستان میں انویسمنٹ آنیوالی ہیں نواز شریف جب واپس آئیں گے لندن تو تیاری کریں گے اپنے ڈاکٹر سے ملیں گے اور ایئر ٹریول بارے پتہ کریں گے پانچ اگست تک امید ہے وہ پاکستان واپس آ جائیں گے کل یا پرسوں کے بعد ن لیگ کے لوگوں کو آفیشیل انفارمیشن مل جائے گی اور واپسی کی تیاری شروع ہو جائے گی ن لیگ چاہے گی کہ فقید المثال استقبال ہو اب یہ کیسے ہو گا لاہور آئیں گے ہا اسلام آباد آتے ہی عدالت جائیں گے یا پہلے جائیں گے یا عدالت سے رجوع کریں گے اور انکا گھر سب جیل قرار دے دیا جائے ان سب باتوں کا علم نہیں لیکن یہ کنفرم ہے کہ پانچ اگست تک وہ واپس آئیں گے

ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی
سیاسی کھچڑی پک گئی، بڑے بھونچال کی تیاریاں
اسمبلیاں تحلیل،نواز واپسی ،الیکشن کی تاریخ

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاست ہے اگر تاریخ بدل جائے تو کچھ نہ کہئے گا چڑیل نے یہ خبر دی ہے اور ایک خبر اور دی کہ اسمبلی مدت پوری نہیں کرے گی آٹھ یا نو اگست کو اسمبلی تحلیل ہو جائے گی آٹھ نو یا دس کو کرنے کا مطلب ہے کہ اسمبلی آئینی مدت پوری نہیں کرے گی اور الیکشن کے لئے ایک گرے ایریا ہے نگران حکومت کو ایک لمبے عرصے تک لے جایا جا سکتا ہے اگر کوئی ناگہانی ہو جائے تو نگران حکومت کو بڑھایا جا سکتا یے بینظیر کی موت کے وقت حکومت 45 دن کے لیے آئی تھئ لیکن چھ ماہ بعد چلی تھی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ آج رات سے مون سون کا ایک پورا سسٹم پاکستان داخل ہو رہا ہے میں بی بی سی اور پاکستان کے دیگر چینل دیکھ رہا تھا سب دیکھ رہے ہیں کہ پہلے سے زیادہ بارش ہونی۔ جتنی گرمی پڑھ رہی اس سے گلیشیر تیزی سے پگھل رہے عید کا سارا ہفتہ بارش ہوتی ریے گی جب بارش ہو جائے گی اور گلیشیر بھی پگھل رہے ہوں گے تو جولائی کے آخر میں پاکستان میں سیلابی کیفیت ہو گی۔ پچھلی بار سے زیادہ سیلاب ا سکتا ہے پچھلی بار سیلاب میں پورا سندھ آدھا بلوچستان کے پی کے کا بڑا حصہ اور دو ضلع پنجاب کے زیر آب تھے ابھی تک کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہوا ہے یہ مفروضے پر بات نہیں کر رہا اگر دوبارہ پانی آتا تو کیا حال ہو گا ایسی صورتحال میں الیکشن اکتوبر میں مشکل لگتے ہیں الیکشن کا تعین نگران حکومت کرے گی اور تین ماہ سے زیادہ چلے گی پھر۔

Leave a reply