بلاول کو عورت مرد کی پہچان ہونی چاہئے، شیریں مزاری

بلاول کو عورت مرد کی پہچان ہونی چاہئے، شیریں مزاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا

اجلاس میں پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول زرداری نے بھی خطاب کیا، بلاول کے خطاب کے بعد شیریں مزاری نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری سے شکوہ کیا ہے کہ انہوں نے انہیں مرد بنا دیا یہ بدتمیزی ہوئی ہے

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ن لیگی رہنما سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی تقریر ختم ہوئی تو حکومتی رہنماء اسد عمر نے سپیکر سے استدعا کی کہ پوائنٹ آف پرسنل کلیریفکیشن کے لیے شیریں مزاری کو ایک منٹ دے دیں جس پر اجازت ملتے ہی شیریں مزاری نے کہا کہ "میں سمجھتی ہوں کہ بلاول بھٹو زرداری کو کم سے کم احترام سے بولنا چاہیے ،انہوں نے مجھے مرد بنا دیا، انہیں عورت اور مرد کی پہچان ہونی چاہیے ، بڑا افسوس ہے کہ انہیں مرد اور عورت کی پہنچان ہونی چاہیے یہ بدتمیزی ہوئی ہے سپیکر صاحب ! مہربانی کرکے انہیں بتائیں کہ یہ ٹھیک کریں

اس سے قبل خطاب کرتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ اجلاس میں شیریں مزاری موجود تھا

قومی اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اسد قیصر کا اہم شخصیت سے رابطہ

اجلاس ملتوی ہونے کے بعد فواد چودھری کی سعد رفیق کے ساتھ گپ شپ

عدم اعتماد پر ووٹنگ، منحرف اراکین سے ووٹ دلوانے ہیں یا نہیں؟ اپوزیشن کا بڑا فیصلہ

عمران خان اب کس منہ سے یہ کام کرے گا؟ ریحام خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو

قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟

قومی اسمبلی اجلاس، ق لیگ دھوکہ دے گئی

آخری بال تک کھیلنے والا بنی گالہ کے کمرے میں چھپ گیا ہے،ن لیگی رہنما کا دعویٰ

بریکنگ،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟

قومی اسمبلی اجلاس دوبارہ شروع،اسد قیصر صدارت نہیں کر رہے

قومی اسمبلی میں آخری گیند عمران خان کی منتظر

https://baaghitv.com/imran-khan-ab-aikbaar-phir-faizyaab-hona-chahat-hay-bialwlal/

Comments are closed.