بلاول زرداری اور اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں مزید مشاورت پر اتفاق کیا گیا،دونوں رہنماوَں نے تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے پر اتفاق کیا،بلاول بھٹو اور شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر بھی غور کیا گیا.

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

ملاقات میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف ،نیئر بخاری بھی بلاول بھٹو کے ہمراہتھے جبکہ مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر الحق، مرتضیٰ جاوید عباسی، رانا تنویر، امیر مقام، مریم اورنگزیب ملاقات میں موجود تھیں.

مولانا کے آزادی مارچ کو روکنے کیلیے سعودی عرب سے مدد مانگی گئی؟ حقیقت سامنے آ گئی

بلاول زرداری اور شہباز شریف نے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالہ سے بھی گفتگو کی گئی، دونوں رہنماوں نے اتفاق کیا کہ حکومت کے خلاف تحریک چلائی جائے گی.

جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کےساتھ جلد ملاقات ہوگی

حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی

کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا

مولانا فضل الرحمان کا لانگ مارچ، ن لیگ اختلافات کا شکار، اراکین اسمبلی کا نواز شریف کی بات ماننے سے انکار

Shares: