بلاول زرداری کے حلقے لاڑکانہ میں لاش کے لیے غریب چندہ کرنے ہر مجبور،چانڈکا اسپتال میں رکھ کر چندہ جمع کیا،پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے واقعے کی وڈیو ٹوئٹ کردی،افسوس غریب خاندان کو بچے کے لیے ایمبولینس نہ ملی روڈ پر لاش اور شرم کا مقام ہے فرزند زرداری کے حلقے میں بچے کی لاش کو لے جانے کے لیے ایمبولینس کے پیسے نہیں، غریب باپ شہریوں سے بھیک مانگ کر پیسے جمع کررہا ہے، بلاول کی پھپو وزیر صحت کو وفاق پر الزام تراشی کے لیے شو پیس سے تو باہر نکال دیا جاتا ہے، مگر لوگوں کو علاج کی سہولیات پر ان کا منہ نہیں کھلتا، بلاول اور ان کے حواری سہولیات کے لیکچر جھاڑنے سے فارغ ہوکر اپنے حلقے میں عوام کی حالت دیکھیں، ٹی وی پر روز بھاشن دینے والے ٹوم اینڈ جیری ترجمان شرم سے ڈوب مریں،انھوں نے حکومت سے درخواست کی کہ وفاق سندھ کی تمام اسپتالوں کا کنٹرول سنبھالے.

بلاول زرداری کےحلقےمیں غریب چندہ کرنے پر مجبور،لاش روڈ پر رکھ کر چندہ جمع کیا،
Shares:







