بلاول کے لاڑکانہ میں مسلح افراد کی سکول میں گھس کر فائرنگ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ میں سکول میں گھس کر فائرنگ کی گئی ہے
مسلح افراد نے صبح سویرے لاڑکانہ کے اسکول میں گھس کر فائرنگ کردی ،سرکاری اسکول میں فائرنگ سے میاں بیوی قتل کر دیئے گئے،فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی،لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے چانڈکا اسپتال منتقل کر دی گئیں
سکول میں جس وقت فائرنگ ہوئی اس وقت سکول میں طلبا بھی موجود تھے تا ہم خوش قسمتی سے سکول میں موجود طلبا محفوظ رہے
بلاول نے وزیراعظم کے دورہ کراچی سے قبل بڑا مطالبہ کر دیا
بلاول کے لاڑکانہ میں پولیس سٹیشن بھی پانی میں ڈوب گیا
بھٹو کا لاڑکانہ بھی ڈوب گیا،مریض کو ریڑھی پر ہسپتال منتقل کرنا لاڑکانہ کے پیرس ہونے کی گواہی
امید ہے نواز شریف صحت بہتر ہوتے ہی واپس آئیں گے، بلاول
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکول میں فائرنگ کاواقعہ دیرینہ دشمنی پر پیش آیا،سرکاری سکول میں فائرنگ کے واقعہ کی خبر ملنے کے بعد سکول میں آئے طلبا کے والدین پریشان ہو گئے اور انہوں نے سکول پہنچنا شروع کر دیا تا ہم پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور والدین کو مطلع کیا کہ فائرنگ کا واقعہ سے طلبا محفوظ ہیں، خطرے والی کوئی بات نہین
نیا پاکستان میں ایک نہیں 2 پاکستان ہیں،کیا پانامہ صرف نواز شریف تک محدود ہے؟ بلاول زرداری برس پڑے