Blog
سیالکوٹ صبح سحری کے وقت شہر کی اہم شاہراہوں پر موت کا کھیل جاری
سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ) صبح سحری کے وقت شہر کی اہم شاہراہوں پر موت کا کھیل جاری رہنا معمول بنتا جارہا ہے نوجوان اور چھوٹی عمر کے بچے ون ویلر موٹر سایئکلوں پر سرعام موت کا یہ کھیل کھیلتے ہیں اور حادثات کا شکار ہوتے ہیں کئی نوجوان ...ماہ رمضان کے تقاضے، تحریر: پروفیسر زید حارث
رمضان مسلمانوں کی جسمانی و روحانی تربیت کا مہینہ ہے۔ اس مبارک اور مقدس مہینے کا ایک اہم تربیتی پہلو یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو حقوق العباد کی ادائیگی کے لئے مخلص کرے اور یہ اخلاص اس کے دل میں موجود ہو۔ محترم قارئین: ہم درج ذیل سطور ...پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں ...
پاکستان کسی بھی وقت بھارت پر حملہ کر سکتا ہے، حملے سے بچاو کے لئے بھارت سرکار نے لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی ائیر فورس کے بیس بنانے کا فیصلہ کیا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کو خدشہ ہے کہ پاکستان کسی بھی وقت بھارت ...صبور علی نے معافی مانگ لی
پچھلے دنوں ایک وڈیو بہت وئرال ہوا جس میں صبور علی ان کے ساتھ ایک اور ماڈل ، ایکٹرس شفا جبار ہیں ایک شخص جو کے شیشیے کی ایک کھڑکی صاف کر رہا ہے صبور علی اس شخص کا مزاق بنا رہی ہیں الفاظ تو واقعی بڑے تلخ استعمال کئے ...شاہ محمود قریشی نےپیپلز پارٹی اور ن لیگ سےکس مقصد کے لئے مدد مانگ لی!
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لئے آئینی ترمیم درکار ہیں۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتیں ہمارا ساتھ دیں- کچھ قوتیں پاک چین تعلقات کو متاثر کرنا چاہتی ہیں اس لئے چینی نوجوانوں سے شادی کے ایشو کو ہوا ...سخت سیکیورٹی کے باوجود شہر میں دن دیہاڑے بڑا ڈاکہ
سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی)سرگودھا خیام چوک میں واقع موبائل فرنچائز کمپنی کے دفتر میں ڈاکو دن دیہاڑے 5 لاکھ کی نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق 3 افراد 125 موٹر سائیکل پر آئے اور فرنچائز میں موجود عملہ کو اسلحہ کے زور پر یر ...جنوبی پنجاب صوبہ میں کون کون سے اضلاع شامل ہوں گے، قریشی نے اعلان کر ...
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ کے لئے آئین میں ترمیم کریں گے، جنوبی پنجاب کے لئے 120 سیٹیں تجویز کی گئی ہیں، ہائیکورٹ بھی الگ ہو گی. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں میڈیا س گفتگو کرتے ہوئے ...آصف زرداری نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ علیم خان کی رہائی خوش آئند ہے، رمضان کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پر ہوں گے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے حکومت ...ڈی پی او سرگودھا نے بڑا اعلان کر دیا
( نمائندہ باغی ٹی وی )ہماری عبادت یہی ہے کہ تمام شہری بے خوف اور پرسکون ہو کر ماہ رمضان میں عبادت کر سکیں ۔ سرگودھا پولیس ماہ مقدس میں شہریوں کو سیکورٹی فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی ۔ موجودہ ملکی حالات اور سیکورٹی خدشات کو ...سرگودھا کے کسانوں نے کنو کی ایکسپورٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
(نمائندہ باغی ٹی وی)کنوگروورز ایسوسی ایشن سرگودھا کا اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد حامد سلیم وڑائچ منعقد ہوا اجلاس میں سرگودھا کنو کی ایکسپورٹ کو بہتر بنانے کیلئے ایوان بالا تک رسائی اور اپنی آواز پہچانے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں کنو کے ریٹ پر تفصیل سے بحث ہوئی ...