Blog
سرگودھا کے کسانوں نے کنو کی ایکسپورٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
(نمائندہ باغی ٹی وی)کنوگروورز ایسوسی ایشن سرگودھا کا اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد حامد سلیم وڑائچ منعقد ہوا اجلاس میں سرگودھا کنو کی ایکسپورٹ کو بہتر بنانے کیلئے ایوان بالا تک رسائی اور اپنی آواز پہچانے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں کنو کے ریٹ پر تفصیل سے بحث ہوئی ...زرداری کو بھی عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری عدالت نے منظور کر لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کے کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپورنے عدالت میں درخواست دائرکی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ نیب نے انہیں 16 مئی کوہریش کمپنی کیس ...انتظامیہ کی غفلت بڑے خادثے کا انتظار
سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی) سرگودھا کے علاقے اقبال کالونی میں کئ روز سے سیورج کے مین ہول اور کھڈے انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہیں سڑک کے دونوں اطراف یہ کھڈے کسی بھی وقت بڑے خادثے کا شکار بن سکتے ہیں یہاں سے گزرنا بھی محال ہے اہل ...مسلسل بے عزتی شدید ذہنی دباؤ، سکول انتظامیہ نے خاتون ٹیچر کی جان لے لی
ملتان: لارنس پبلک سکول حارث کمپس میں انگلش لینگویج ٹریننگ کورس کے دوران میڈم نرگس نے سٹاف اور شاگردوں کے سامنے ٹیچر عاصمہ کی بے عزتی کی اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا. عاصمہ کا تعلق ملتان سے کچھ دور قصبہ مڑل سے تھا. عاصمہ گھر کی واحد کفیل تھیں. ...علیم خان کو رہا کرنے کا حکم
تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کیس کی سماعت مکمل ہونے ...چلڈرن ہسپتال میں بستروں کی کمی، ڈاکٹر معصوم بچوں کو زمین پر لٹا کر علاج ...
جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے چلڈرن ہسپتال ملتان میں سہولیات کا فقدان وارڈز میں بستر نہ ہونے کی وجہ سے والدین سخت گرمی میں اپنے بچوں کو زمین پر لٹانے پر مجبور ہو گئے.جنوبی پنجاب کے واحد چلدڑن ہسپتال ملتان میں سہولیات کا فقدان شدت اختیار کر گیا ہے ...شہباز شریف کے وکیل سپریم کورٹ میں دوران سماعت بے ہوش
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے وکیل کیس کی سماعت کےد وران عدالت میں بے ہو ش ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے وکیل اشتر اوصاف سپریم کورٹ میں تھے، شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے ...نیب کی جانب سے تمام الزامات بے بنیاد: علیم خان
تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی رہائی کی درخواست پر عدالت میں سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی اورجسٹس سردار نعیم پر مشتمل بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، عدالت نے نیب سے عبدالعلیم خان کی آف شور کمپنیوں اور ناجائز ...ایمنسٹی سکیم، صدر مملکت نے دستخط کر دیئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ‘ٹیکس ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس 2019’ پر دستخط کردیے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی سکیم کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی تھی، صدر مملکت کے دستخط کے بعد اس سکیم کو ملک بھر میں اطلاق ہو گا. ایمنسٹی سکیم کے تحت بیرون ...صوبہ بہاولپور کے لئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
پنجاب اسمبلی میں بہاولپور صوبے کے لئے قراردار جمع کروا دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے قرارداد جمع کروائی جس کے متن میں کہا گیا کہ جنوبی پنجاب کے ساتھ صوبہ بہاولپور بھی بنایا جائے. ...