Blog
سی۔پیک کا منصوبہ ہمارے دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہا،کرنل ر علی احمد اعوان
حافظ آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)سابق ضلع ناظم کرنل ر علی احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے یکے بعد دیگر حملے نہایت تشویشناک صورت حال اختیار کرچکے ہیں۔ دہشت گردی کی نئی لہر صرف پنجاب میں ہی نہیں بلکہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی روزپزیر ...محکمہ خزانہ کے سئنیر ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر برطرف
کوئٹہ ۔ حکومت بلوچستان نے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر محکمہ خزانہ کے سئنیر ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر اور سب اکاؤنٹنٹ کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے دونوں افسران نے 3.400ملین روپے کے ریلیز آرڈر میں جعل سازی کرتے ہوئے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا اور دونوں ...ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں عوام کو معیاری اور سستی اشیاء کی فراہمی کا ...
حافظ آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نوید شہزاد مرزا کا کہنا ہے کہ ضلع بھر کے چاروں رمضان بازاروں میں عوام کو معیاری اور سستی اشیاء کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ان رمضان بازاروں میں آٹا،چینی،دالیں،سبزیاں،فروٹ،بیسن،چاول،آلو،ٹماٹر،لیموں سمیت سیگر عام استعمال کی چیزیں سستے داموں دستیاب ہیں۔ڈپٹی کمشنر کا ...حافظ آبادسٹی پولیس نے بڑی کاروائی کرکے 3 ڈکیت گینگز گرفتار کر لیے،
حافظ آباد(نمائندہ باغی ٹی وی) حافظ آباد سٹی پولیس نے دہشت کی علامت سمجھے جانے والے چوہدری، حیدر شاہ، سکندر وڑائچ ڈکیت گینگز کے 18ملزمان گرفتار کر لیئے۔ملزمان نے دوران ڈکیتی قتل، ہائی وے رابری، ڈکیتی، راہزنی، موٹرسائیکل چھیننے اور نقب زنی کی 40سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ ...ڈی پی او گجرات کا رمضان بازار کا اچانک دورہ، سیکورٹی اور قیمتوں کا جائزہ
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی )ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا رمضان بازارکا اچانک دورہ،اشیا ء خردو نوش کی قیمتوں اور رمضان بازار کی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی محسن نے رمضان المبارک کے حوالے سے لگائے گئے رمضان ...وزیراعلی پنجاب سرگودھا کی عوام کو پھر اچکما دےکر نکل گئے
سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سرگودہا کی عوام کو ایک دفعہ پھر اچکما دے کر نکل گئے سردار عثمان بزدار نے جنوری سے سرگودھا کے دورے کا اعلان کر رکھا ہے جو مسلسل تاخیر کا شکار ہے آج جب وہ مختلف شہروں کے دورہ جات پر ...کم سن چوروں کی سی سی ٹی وی باغی ٹی وی نے حاصل کرلی
کوٹ ادو میں کم سن چور دکاندار کو باتوں میں الجھا کر لاکھوں روپے چوری کرکے لے گئے،چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج باغی ٹی وی نے حاصل کرلی.مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں کم سن لڑکی تعمیراتی سامان کی دکان میں خریدار بن کر آئی اور ...نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس کا ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین پر لیکچر
گجرات (طارق محمود سے) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس گجرات کا ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین پر بریفنگ ‘ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس گجرات نے ڈی آئی جی محمد عالم شنواری اور ایس ایس پی مسرور احمد کو لاپی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی میاں ...زلفی بخاری کو انتہائی اہم عہدہ مل گیا
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی مقرر کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ نے زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی ...چین کا کوئی عیسائی باشندہ پاکستان آکر شادی نہیں کر سکتا، بڑی خبر آ گئی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالہ سے از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ،اجلاس میں میڈیا سے گزارش کی گئ ہے کہ چینی باشندوں کی شادیوں کے حوالہ سے پیدا ہونے والے معاملات کا خیال رکھا جائےا ور دشمن ...