Blog
سرمہ والا کمپنی کے ہاتھوں لوٹ مار جاری
لودھراں نمائندہ باغی ٹی وی) سرمہ والی کمپنی دراصل سادہ لوح شہریوں کو سود پر اشیاء فراہم کر کے لوٹ رہی ہے اس کے متاثرین سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق سرمہ والا کمپنی جنوبی پنجاب میں مضبوط نیٹ ورک جو خالص سود پر مبنی ہے بنا ...پسند کی شادی نے چار افراد کی جان لے لی
خیر پور ٹامیوالی (نمائندہ باغی ٹی وی) کے نواحی علاقہ میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا خیرپورٹامیوالی محکمہ انہار کالونی کے رہاٸشی محمد راشد نے سمبڑیال ضلع سیالکوٹ کی رہاٸشی عاٸشہ سےتین ماہ قبل پسند کی شادی کی اور عاٸشہ کی والدہ کےدل میں پسندکی شادی کا رنج ...جی ایل شیل پھٹنے سے دوبھارتی فوجی زخمی
سرینگر (باغی مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے مژھل میں گرنیڈلانچر کا شیل پھٹنے سےں بھارتی فوج کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی فوجیوں کی شناخت 56راشٹریہ رائفلز کے 39سالہ حوالدار جے پال سنگھ تومر اور33سالہ نایک وکرم مانے کے طورپر کی گئی ہے .۔جموںکمشیر پولیس افسر ...اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ احمد سعید منج کا عوامی شکایات پر گندم منڈی میں اچانک چھاپہ۔۔۔
اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ احمد سعید منج کا پرائس کنٹرول مجسٹریٹ وقار ناگرہ اور ٹیم کے ہمراہ عوامی شکایات پر گندم منڈی میں اچانک چھاپہ۔۔۔ متعدد دکانداروں کو لاکھوں روپے جرمانے کئے گئے۔۔۔ ایک گودام کو سیل کر دیا گیا ایک دکاندار پر مقدمہ بھی درج کیا گیا۔۔۔گندم منڈی میں اسٹنٹ ...پولیس والے دودن تک ریپ کرتے رہے خاتون کا موقف ،عدالت عالیہ نے تحقیقات کا ...
سرینگر (باغی مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں عدالت عالیہ نے پولیس کی کرائم برانچ کو حکم دیا ہے کہ وہ ایک خاتون کی طرف سے تین پولیس افسروںپر عصمت دری کے الزام کی تحقیقات کرے ۔ خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس افسروںنے ان کے گھر کو مسمار کرنے کے بعد ...پبلک سیفٹی ایکٹ ایک سفاکیت کا قانون ہے .سید علی گیلانی
سرینگر (باغی مانیٹرنگ ڈیسک) بابائے حریت سید علی گیلانی نے کالے قانون ”پبلک سیفٹی ایکٹ“ کے تحت نظر بند کشمیر ی طالب علم عاقب گلزار کی والدہ پر بھارتی پولیس کے تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین سفاکیت قرار دیا ہے۔ بھارتی پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل کٹھوعہ میں’ ...1989سے 11مئی 2019ءتک خواتین اور بچوں سمیت 95353 کشمیری شہید
سرینگر (باغی مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیان میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔بھارتی فوج نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ستی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ شہیدنوجوانوں ...ماہ مقدس میں قیدوبند کشمیریوں سے بھارت دشمنی کا واضح ثبوت ہے .عزیر احمد غزالی
مظفرآباد (شفقت حسین) بھارت کے عقوبت خانوں میں اسیران جموں کشمیر کی حالت تکلیف دہ ہے، ماہ مقدس میں بھی قید و بند حکومت ہند کی بوکھلاہٹ اور کشمیرسے کھلی دشمنی کا ثبوت ہے عالمی برادری کشمیری قیدیوں کی رہائی کیلیئے کردار ادا کرے۔ان خیالات کا اظہار پاسبان حریت جموں ...امریکی جارحیت پر ایران کا نشانہ اسرائیل ہو گا،صیہونی وزیر کا انتباہ
تل ابیب (باغی مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی کابینہ کے وزیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا تو ایران براہ راست یا پراکسی کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔ گذشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر معاشی اور عسکری ...ڈپٹی کمشنر اچانک پہنچ گئے عملہ غائب، سٹال خالی
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر گجرات کا رمضان بازار جلالپورجٹاں کا اچانک دورہ۔ عملہ غائب، سٹالز خالی، سیکورٹی پولیس کی عدم موجودگی پر ڈاکٹر خرم شہزاد کا اظہارِ برہمی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تقریباََ ساڑھے 5بجے شام ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے رمضان سستے بازار ...