Blog
گجرات میں مسلم لیگ ن کا سب سے بڑا گھرانہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
گجرات (چیف رپورٹر) مئیر گجرات کے حالیہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ جیت تو گی لیکن گجرات کا مشہور اور بڑا ن لیگی گھرانہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہا۔ یہ گھرانہ کوئی اور نہیں چوہدری تجمل حسین مرحوم کا گھرانہ ہے چوہدری تجمل حسین مرحوم کے فرزند سابق ایم این ...مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی حکومت کا اگلا بجٹ تاریخ سازہو گا،مشتاق منہاس
اسلام آباد (نمائندہ باغی ٹی وی )وزیراطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی حکومت کا اگلا بجٹ تاریخ سازہو گا، جماعتی عہدیداران کو مشاورتی عمل میں شریک کرینگے راجہ فاروق حیدر نوازشریف کے نامزد کردہ وزیراعظم ہیں پارلیمانی پارٹی میں مختلف ایشوز مختلف ...مقبوضہ کشمیر کے نوجوان سر پر کفن باندھ کر نکلے،آزاد کشمیر والے بھی ان کی ...
مظفرآباد (شفقت حسین )آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جس تحریک کا ہر اول دستہ نوجوان ہو، قوم اُن کی پشت پر ہو اور دانشور فکری رہنمائی کا فریضہ انجام دیتے ہوں اُ س تحریک کو دنیا کی کوئی طاقت ختم یا کمزور ...سیاسی موسم تبدیل ،آزاد کشمیر میں کسی بھی وقت الیکشن کا بگل بج سکتا ہے ...
میر پور(نمائندہ باغی ٹی وی ) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ انصاف یوتھ ونگ پی ٹی آئی کشمیر کا ہراول دستہ ہے۔اس وقت پی ٹی آئی کشمیر ریاست کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ...راجہ فاروق آڈیو لیکس،تحریک انصاف کی خواتین کا میر پور میں احتجاجی مظاہرہ ،نازیبا الفاظ ...
میرپور(نمائندہ باغی ٹی وی) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی آڈیو لیک میں خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے خلاف پی ٹی آئی کشمیر خواتین ونگ میرپور کے زیر قیادت میرپور چوک شہیداں میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ...پونچھ میں پانچ کشمیری ٹرک ڈرائیور گرفتا ر کر لیے
سرینگر (باغی مانیٹرنگ)مقبوضہ کشمیر میںبھارتی پولیس نے پانچ کشمیری ڈرائیوروں کو جموں کے ضلع پونچھ سے مویشی وادی کشمیر لے جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ فرقہ پرست ہندو پولیس نے ان ڈرائیوروں کو مختلف مقامات سے گرفتار کر لیا جو پچاس کے قریب مویشی اپنے ٹرکوں میں وادی کشمیر لے ...قابض انتظامیہ نے بھارت مخالف مظاہرے روکنے کیلئے سوپور میں سکول ، کالج بند
سرینگر (باغی مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے قابض بھارتی فورسز کے ہاتھون ایک نوجوان کی شہادت پر بھارت مخالف مظاہروں کو روکنے کیلئے ضلع بارہمولہ کے قصبے سوپور میں تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔ فوجیوںنے ماڈل ٹاون سوپور کے رہائشی نوجوان اشفاق احمد صوفی کو جمعہ کے ...بھارت کی تقسیم کا "ان چیف مودی” ،، ٹائم میگزین کی تازہ رپورٹ
سرینگر (باغی مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی جریدے”ٹائم میگزین“ نے اپنے تازہ شمارے کے سرروق پر بھارتی وزیر اعظم کی تصویر چھاپ کر انہیں ” بھارت کی تقسیم کا ان چیف “ کے لقب سے نوازا ہے۔ جریدے میں نریندر مودی کے حوالے سے شائع ہونے والے مضمون میں کہا گیا کہ ...مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر اقوام متحدہ نوٹس لے.چوہدری یاسین
اسلام آباد (نمائندہ باغی ٹی وی)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک رخ اختیار کرچکی ہے، رمضان المبارک کے دوران بھی مظالم میں تیزی آچکی ہے، نماز تراویح کیلئے بھی مساجد کو بند کیاجارہاہے اور ان کو ...وزیر اعظم آزادکشمیر کی گالی آڈیوٹیپ لیکس انتہائی شرمناک ہے مستعفی ہوں.سردارعتیق احمدخان
مظفرآباد( شفقت حسین)سربراہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی آڈیولیکس کو انتہائی شرمناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے 13مئی سے آزادکشمیر بھر میں عزت بچاﺅ تحریک کا اعلان کردیا۔تمام ضلعی وتحصیل ہیڈکوارٹرز اور پریس ...