Blog
وزیر اعظم عمران خان کریں گے برطانیہ کا دورہ اور دیکھیں گے کرکٹ
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر برطانیہ 12 جون کو روانہ ہوں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دورہ برطانیہ کے دوران کرکٹ ورلڈ کپ کا پاکستان کا میچ بھی دیکھییں گے. وزیر اعظم عمران خان برطانیہ میں اپنے برطانوی ...ایم پی اے چوہدری سلیم سرور جوڑا نے گجرات زکوٰۃ کمیٹیوں کے چیئرمینوں میں نوٹیفکیشن ...
گجرات (طارق محمود سے) پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر چوہدری سلیم سرور جوڑا نے گزشتہ روز گجرات شہر کی مختلف وارڈوں کے زکوٰة کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں نوٹفکیشن دئیے۔ زکوٰة کمیٹی کے چیئرمن کی تقرری کا نوٹیفیکیشن حاصل کرنے والوں میں بشیر احمد ،حاجی محمد رفیق، ...عوام کو ریلیف کب ملے گا، فیصل جاوید نے ایسا دعویٰ کیا کہ عوام پریشان ...
تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سابقہ حکومت کی جانب سے لیا گیا قرضہ سود سمیت واپس کر رہی ہے جس میں ایک، دو سال لگ جائیں گے جس کے بعد کے اثرات عوام کو ملیں گے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ ...کڈنی سنٹر کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، ڈاکو مینٹری فلم جلد چلانے کا فیصلہ
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی) کڈنی سنٹر گجرات کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس صدر میاں محمد اعجاز کی صدارت میں ہوا جس میں جنرل سیکرٹری جاوید بٹ نے سابقہ ماہ کی کارروائی رپورٹ پڑھ کر سنائی۔ اجلاس میں صدر میاں محمد اعجاز نے بتایا کہ کڈنی سنٹر کی ڈاکومنٹری ...ریلوے کی آمدن میں کتنا اضافہ ہوا ؟ شیخ رشید کا یومیہ الاونس کتنا، بڑی ...
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے اندرون وبیرون ملک دوروں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں جمع شدہ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 13 شہروں کے دورے کئے ،وفاقی وزیرریلوے کا ...سعودی عرب سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی،حکومت کیا کررہی ہے، اہم خبر آ گئی
پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے ملاقات کی ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فارن منسٹر چیمبر پارلیمنٹ ہاوس میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی .وزیر داخلہ نے بتایا کہ سعودی عرب ...شادی کرنا جرم نہیں لیکن چینی باشندوں سے شادیاں،ایف آئی اے حکام بول پڑے
ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار عباسی نے کہا کہ چین میں پاکستانی لڑکیوں سے غیر اخلاقی کام کے حوالہ سے معلومات ملی ہیں، تحقیقات کر رہے ہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار عباسی نے لاہور سے میڈیا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...صرف مستحق افراد کو سبسڈی دی جائے، اسمبلی میں قرارداد جمع
حکومت صرف مستحق افراد کو سبسڈی دے، حکومتی رکن اسمبلی نے قرارداد اسمبلی میں جمع کروا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت مستحق ...نیب نے ایک اور ن لیگی کو بلا لیا، جان کر نواز شریف ہو جائے ...
نواز شریف کے ضمانت کے بعد جیل منتقلی کے بعد نیب نے مسلم لیگ ن ایک اور رہنما کو طلب کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا افضل کو طلب کیا ہے. نیب نے رانا افضل ...مودی کے حلقہ انتخاب میں ایک دن میں کتنی خودکشیاں ؟ بڑی خبر آگئی
بھارتی وزیر اعظم مودی کے حلقہ انتخاب میں لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی کے حلقہ انتخاب وارانسی کے علاقے لکسہ میں ایک شخص نے تین بیٹیوں کو زیر کھلانے کے بعد خود بھی زہر کھا کر خود کشی کر لی، ...