Blog
تیج بہادرکی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، بڑی خبر آ گئی
بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف الیکشن لڑنے والے بھارتی فوج کے جوان تیج بہادر کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے تیج بہادر کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے تھے جس پر تیج بہادر نے سپریم کورٹ ...کمشنر گوجرانولہ کا گجرات کے رمضان بازاروں کا دورہ، عوام کو مصنوعی مہنگائی سے بچانے ...
گجرات (نمائیندہ باغی ٹی وی)کمشنر گجرانوالہ ڈویژن وقاص علی محمود نے کہاہے کہ رمضان بازاروں کے ذریعے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،رمضان بازاروں کے لئے کیے جانے والے انتظامات میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے تاکہ عوام کو مصنوعی مہنگائی کے اثرات ...حکومت کرپشن کی یونیورسٹیاں بنا رہی ہے، پیسہ کہاں جا رہا ہے، ثبوت ہیں، مشاہداللہ
مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نئی یونیورسٹیاں بنا رہی ہے حقیقت میں وہ کرپشن کی یونیورسٹیاں بن رہی ہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس میں مشاہداللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں ...وزیراعظم نواز شریف کو بادشاہ کہتے تھے، اب خود بن گئے، نفیسہ شاہ
پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بادشاہ بن گئے، مصر میں جو حشر ہوا وہ پاکستان کا ہو سکتا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر ...سینیٹ اجلاس ،کمیٹیوں نے کام نہ کیا، مزید وقت مل گیا
سینیٹ کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ نے قائمہ کمیٹیوں کو مزید وقت دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے قواعد، ضابطہ کار، استحقاقات اور داخلہ کی جانب سے قائمہ کمیٹیوں کی ...نو مہینے ہو گئے مگر ایک بھی اچھی خبر نہیں آئی، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عوام کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی ہے . ملاقات کے بعد ...وزیراعظم شیخ رشید کے حلقے میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟ پنڈی والوں کیلئے بڑی ...
وزیر اعظم عمران خان وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے حلقہ میں ایک جدید ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے جا رہے ہیں جس کی تعمیر دو سال میں مکمل ہو گی، ہسپتال ہر پانچ ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات آئیں گے. باغی ٹی وی کی رپورٹ ...ظالموں نے رشتہ کے تنازعہ پر 16سالہ لڑکی جلادی
مظفرگڑھ میں 16سالہ لڑکی کا رشتہ نہ ملنے کے رنج میں لڑکی پر مبینہ طور پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی.مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا.مظفرگڑھ کے علاقے بیٹ میرہزار میں گھر میں سوئی ہوئی 16 سالہ لڑکی پر مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی.پولیس ...داتا دربار،خود کش حملہ آور نے کس ملک کا جوتا پہنا تھا، اہم خبر آ ...
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں داتا دربار میں ہونیوالے خود کش حملے کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ہے حملہ آور نے بھارتی برانڈ کا جوتا پہن رکھا تھا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق داتا دربار پر ہونے والے خود کش حملہ کے نیتجے میں گیارہ ...دو گائے قتل، مقدمہ درج، علاقہ میں سیکورٹی سخت، ایسا کہاں ہوا؟
دہلی کے علاقے میں دو مردہ گائے کی اطلاع ملنے پر افرا تفری مچ گئی، پولیس نے وسیع پیمانے پر گائے کو مارنے والوں کو تلاش کرنے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے علاقے تولوک پوری میں دو گائے مردہ ...