Blog
بھارت سرکار کی ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی
بھارت سرکار نے پاکستان کا ایک بار پھر پانی روکنے کی دھمکی دی ہے باغی ٹی و کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو نہیں روکتا تو بھارت پاکستان کی طرف جانے والے ...داتا دربار،پولیس گاڑی پر دھماکے کا مقدمہ درج
صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے داتا دربار میں دھناکے کا مقدمہ درج کر لیاگیا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے داتا دربار میں پولیس کی گاڑی پر ہونیوالے حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے مقدمہ سی ٹی ڈی کےانسپکٹر عابد بیگ کی مدعیت میں ...جن کو سامنے پڑی چیز نظر نہیں آتی وہ چاند دیکھتے ہیں، فواد چودھری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد احمد چودھری نے کہا ہے کہ 15ویں روزے سے پہلے اگلے5 سال کا کلینڈرجاری کیا جائے گا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم مفتی منیب اورباقی علماء کا احترام کرتے ہیں ،اتنےبزرگ علما ...وفاقی وزیر فیصل واڈا کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
وفاقی وزیر فیصل واڈا کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں ہسپستال منتقل کر دیا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما وفاقی وزیر فیصل واڈا کی طبیعت خراب ہونے سے انہیں فوری طور پر اے ایف آئی سی ہسپتال منتقل کر دیا ...2022 میں پاکستان کا پہلا خلاباز خلا میں جائے گا، فواد چودھری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد احمد چودھری نے کہا ہے کہ 2022 میں ہمارا پہلا خلاباز خلا میں جائے گا،15ویں روزے سے پہلے اگلے5سال کا کلینڈرجاری کیا جائے گا،اتنےبزرگ علما چاند دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں جن کو سامنے پڑی چیز نظرنہیں آتی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے ...تنکوں کے سہارے چلنے والی حکومت کو گرانا کوئی مسئلہ نہیں:قمرالزمان کائرہ
پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ تنکوں کے سہارے چلنے والی حکومت کو گراناکوئی مسئلہ نہیں لیکن چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے تا کہ عوام کو ان کے نام نہاد ماہرین کی اصل حیثیت معلوم ہوجائے. باغی ٹی وی کی رپورٹ ...رمضان، برکتیں ،رحمتیں اور سعادتیں ۔۔۔ حافظ ابتسام الحسن
کیا خوشی ہے کہ رمضان آگیا ہے،وہ رمضان کہ جس کی برکتیں اور رحمیتں سیل رواں کی طرح بے قابو ہوتی ہیں ،اس سیل رواں سے نہ تو بچا جاتا ہے اور نہ اس کی لہروں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے بلکہ اس میں غوطہ زن ہوا ...بزدل وزیر اعظم ایوان سے بھاگ گیا: بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ میرے پاس سوال تیار تھے لیکن وزیر اعظم اسمبلی سے بھاگ گیا، کس طرح کا بزدل وزیر اعظم ہے جو پارلیمان سے بھاگ گیا .پہلے تو کہتے تھے کہ اسمبلی میں سوالات کا جواب دیں گے لیکن ایسا کچھ نہیں ...پنجاب بھر میں قبضہ مافیا بے لگام اور بے رحم ہو گیا
لودھراں(نمائندہ باغی ٹی وی) گورنمنٹ کی طرف سے عوامی رفاہی کاموں کے لئے مخصوص کی جانے والی زمینوں پر قبضہ مافیا کا کنٹرول ہے تفصیلات کے مطابق لودھراں اور ان کے دیہاتی علاقوں میں قبضہ مافیا نے قبضے جما رکھے ہیں دنیاپور کے گاؤں چک نمبر 321 ڈبلیو بی میں ...کسان بدحالی کا شکار ہو گئے
لودھراں(نمائندہ باغی ٹی وی) جنوبی پنجاب میں کسانوں کی مالی حالت قابل رحم ہے تفصیلات کے مطابق زرعی لوازمات اور ڈیزل کی آسمان سے باتیں کرتی ہوئی قیمتوں نے کسان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے پاکستان کی 70 فیصد سے زائد آبادی زراعت سے منسلک ہے موجودہ گندم ...