Blog
کشمیرکونسل ای یو کی دستخطی مہم آئرلینڈ پہنچ گئی
برسلز(باغی مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیرکونسل یورپی یونین نے مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پر اجاگر کرنے کےلئے ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں دو روزہ کیمپ کا انعقاد۔ پہلے روز ہی بڑی تعداد میں آئرش باشندوں نے مہم میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی اور مہم کی دستاویزات پر ...رمضان شوگرملزنیب انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت ،تفتیشی افسر طلب
لاہورہائیکورٹ میں رمضان شوگر ملز سےمتعلق نیب انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نےنیب کے تفتیشی افسر کو 13 جون کو رکارڈ سمیت طلب کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے نیب کاروائی کے خلاف حکم امتاعی میں بھی توسیع کر دی،رمضان شوگرملز ...بھارتی انتخابی ڈرامے کے بائیکاٹ پر سید علی گیلانی کی قوم کو مبارکباد
سرینگر(باغی مانیٹرنگ ڈیسک)بابائے حریت سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت جس جارحانہ اور جابرانہ انداز سے ایک منصوبہ بند فوجی مشق کو جمہوری عمل ثابت کرنے کی مذموم کوشش کررہا ہے اس کو کشمیری عوام نے بڑی بہادری سے ناکام بناکر اخلاقی برتری حاصل کرلی ہے۔بھارت کے نام ...سینیٹ اجلاس میں شاہ محمود قریشی نے سابقہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کیا کہہ ...
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کس نےکتنی بارآئی ایم ایف پردستک دی یہ سب کو معلوم ہے،رضاباکرپاکستان کےبیٹے ہیں اورکم تنخواہ پرپاکستان آ رہے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں شاہ محمود قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن ...مقبوضہ کشمیر:300پولنگ بوتھوں پر ایک بھی ووٹ نہیں پڑا
سرینگر(باغی مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کوبھارتی پارلیمانی انتخابی ڈرامے کے پانچویں اورآخری مرحلے میںپلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں پولنگ کی شرح تین فیصد سے بھی کم رہی جو پانچوں مرحلوں کی سب سے کم شرح ہے جبکہ پولنگ بوتھ ویرانی کا منظر پیش کررہے تھے ، پولنگ ایجنٹ غائب اور پولنگ ...ن لیگ والےمجھے ٹرول کرنے کی زحمت نہ کریں، ماروی میمن نے ایسا کیوں کہا؟
سابق ممبر قومی اسمبلی ماروی میمن نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے کہا ہے کہ آپ قائد کیلیے جان دینا چاہیں،جیل بھرو ریلی کریں،انہیں کوئی پرواہ نہیں آپکی محبت کی ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماروی میمن جو مسلم لیگ ن کے دور میں بے نظیر ...سرکاری ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ نفاز کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری
راولپنڈی : راولپنڈی کے تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ نفاز کے خلاف ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور نرسز کی پانچویں روز بھی ہڑتال جاری رہی، او پی ڈی سروسز بند ہونے سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑا، ڈاکٹروں نے مریضوں کو ...بھارتی فوج کے خلاف دہشتگردی کے مقدمے درج ہونے چاہیے ۔ملک ارشاد
جموں(باغی مانیٹرنگ ڈیسک) جموں و کشمیر یوتھ فورم فار جسٹس کے صدر ملک ارشاد نے 5 مئی کو بھارتی فوجیوں کی طر ف سے ضلع کشتواڑ کے علاقے ناگ سینہ پاڈر میں ایک غریب مزدور گجر بکروال طبقے سے تعلق رکھنے والے محمدایوب کو بلا وجہ تشدد کا نشانہ بنائے ...ضلعی امن کمیٹی نے سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا
راولپنڈی:چئیرمین امن کمیٹی سید اظہار بخاری نے انتظامیہ کی سیکورٹی کے حوالے سے انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا ،انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور علماء مل کر رہیں تو دہشتگرداپنی موت آپ مرجائیں گے،رمضان میں پیار ومحبت کو فروغ دیا جائے،علماء رمضان میں اتحاد بین الملسمین اور کردار ...جلوس میں گڑ بڑ کی گئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پرامن کارکنان کے جلوسوں میں کوئی گڑبڑ کی گئی تو پنجاب حکومت ذمے دار ہو گی. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کوجیل تک الوداع کہنے کارکنان طے شدہ ...