Blog
اسسٹنٹ کمشنر کی عمارت پہ لہراتا ہوا ہاکستانی پرچم
سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا کے دفتر کی عمارت پہ پاکستانی پرچم کی بوسیدہ حالت اسسٹنٹ کمشنر کے انتظامی امور کا منہ بولتا ثبوت ہے بظاہر اسسٹنٹ کمشنر وسیع تر اختیارات کا مالک ہوتا ہے اور عوام کی امیدوں کا مرکز اور محور ہوتا ہے مگر جہاں ملک کے ...ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے رمضان بازاروں کا دورہ کیا
شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری کا ضلع بھر کی مختلف رمضان بازاروں کا دورہ، اشیا خوردو نوش کو چیک کیا اور اشیا کے معیار پر تسلی کا اظہار کیا. اس موقع پر انہوں نے عوام الناس سے سوالات کر کے حکومتی اقدامات پر ان ...نواز شریف کو جیل تک چھوڑنے کون کون جائے گا، بڑی خبر آ گئی
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جیل چھوڑنے کے لئے مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی ان کے ہمراہ جائیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی اپنے ...سابق بلدیاتی نمائندوں نے اگلے محاذ کی تیاری شروع کر دی
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی)بلدیاتی ادارے ٹوٹتے ہی عوامی نمائندگانمتحرک،نئے بلدیاتی نظام کے تحت الیکشن کیلئے جوڑتوڑشروع ہوگئے،متوقع امیدواروں نے اپنے اپنے علاقوں کے عوام سے رابطے بڑھالئے ہیں اور ابھی سے لوگوں کی خوشی ،غمی میں شرکت کرنا شروع کردی ہے ،جبکہ بعض امیدواروں نے ماہ رمضان کوغنیمت جانتے ...عدالت سے سزا اور پھر بھی جلوس، کچھ سمجھ نہیں آ رہا، شہباز گل
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالتوں سے سزا ملنے پر ریلیاں نکالنے کی بجائے شرمندہ ہونا چاہئے. عوام لوٹی گئی دولت کا حساب مانگتی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز گل نے کہا کہ عدالت سے سزا پانے والے مجرم کو ...اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں: فردوس عاشق اعوان
وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اللہ کرے میاں ...ن لیگی رہنما عدالت میں معافی مانگتے رہے لیکن معافی نہ ملی
عدالت کے خلاف نعرے لگانے والے ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی کے خلاف توہین عدالت سزا کی درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے خلاف نعرے لگانے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی .سپریم کورٹ نے مسلم ...پنجاب حکومت کام کرے ورنہ کاروائی کریں گے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دوران سماعت جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ راولپنڈی کے رہائشی راول جھیل کا پانی پی رہے ہیں، کیا اس حوالے ...فواد چودھری نے بالآخر کمیٹی بنا دی، پانچ برسوں کی عید کی تاریخیں طے
وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد احمد چودھری نے قمری کیلنڈر کے لئے باضابطہ کمیٹی بنا دی جو اگلے پانچ برسوں کے چاند کا فیصلہ کرے گی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چودھری نے کمیٹی بنائی ہے جس میں طارق مسعود،وقار احمد اور سپارکو سے غلام مرتضیٰ، محکمہ ...نواز شریف جائیں گے جیل ،مریم کریں گی جلوس کی قیادت
سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کے 6 ہفتے مکمل ہونے کے بعد آج کوٹ لکھپت جیل جائیں گے باغٰ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف افطاری کے بعد جلوس کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل جا کر گرفتاری دیں گے ،جیل جانے والے جلوس کی ...