Blog
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ہدایت کر دی۔
کوئٹہ:- وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے رمضان المبارک میں کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے موثر انتظامات کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے نظام کی بہتری اور عوام الناس کو ارزاں نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، رمضان المبارک میں سیکیورٹی اقدامات، ٹریفک ...لڑکیوں کو تنگ کرنے والے اوباش انجام تک کیسے پہنچے؟
گجرات(نمائیندہ باغی ٹی وی) تھانہ شاہین کے علاقہ میں کالج جاتی ہوئی لڑکیوں کو تنگ کرنے،حراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والے تین اوباش ملزمان گرفتار۔ نازیبا سر گرمیوں میں ملوث آوارہ ملزمان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے،ڈی پی او گجرات سید علی محسن نے تمام SDPO,sکو ہدایت جاری ...مدارس کی رجسٹریشن، وزارت تعلیم میں اہم اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے ساتھ طے شدہ رجسٹریشن فارم کے مطابق آئندہ تمام دینی مدارس و جامعات کی وزارت سے رجسٹریشن لازمی قرار دیدی، وفاقی حکومت غیر رجسٹرڈ اور قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے مدارس کی رجسٹریشن منسوخ اور بند ...کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر مودی کا مقابلہ کرنے پہنچا تیج بہادر سپریم کورٹ
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقابلے میں بھارتی فوج کے معطل فوجی تیج بہادر نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تیج بہادر نے مودی کے مقابلے میں بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے وارانسی سے کاغذات ...پی اے سی کی چیئرمین شپ پر مشاورت کریں گے، زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ رانا تنویر بندہ اچھا ہے لیکن پی اے سی کی چیئرمین شپ پر مشاورت کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ آئی ایم ایف کے لوگ اسٹیٹ بینک میں بیٹھیں ہوں گے تو ہم ...پٹرول پمپوں پرپٹرول کی قمیت میں ہیر پھیر
حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باعث عام شہری پہلے ہی پریشان تھا،رہی سہی کسر پٹرول پمپ مالکان نے پوری کردی،شہر کے اکثر پٹرول پمپس پر پٹرول 110 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا.تفصیلات کیمطابق حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول ...گجرات: 1 نائب قاصد اور 3 یوسی سیکرٹری معطل
گجرات(نمائندہ باغی ٹی وی)رمضان بازار جلالپور جٹاں میں ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونیوالے تین یونین کونسلز کے سیکرٹریز اور ایک نائب قاصد کو معطل کرکے انکوائری لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے چیف آ فیسر بلدیہ جلا لپور جٹاں اور پرائس مجسٹریٹ مرزا ...حکومت کا وقت ختم، یہ اعلان کس نے کر دیا، اہم خبر آ گئی
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کاوقت ختم ،کاؤنٹ ڈاون شروع ہوچکا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان روحانیت کی طرف چل پڑےلیکن روحانیت ہی کہا نہیں جاتا، خواجہ آصف نے مزید کہا کہ انھوں ...وزیر مذہبی امور پر قتل کا الزام، گرفتار کیا جائے، بڑی خبر آ گئی
تحصیل جمرود کے رہائشی الحاج تاج محمد نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور سید عالم شنواری کے قتل میں ملوث ہیں، دوسری جانب وفاقی وزیر نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلع خیبر ٹرائبل کی ...شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا ...