Blog
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے جرمانے، پرویز الہیٰ برہم، ڈی جی کو بلا لیا
پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کو طلب کر لیا، اجلاس میں عبدالعلیم خان اور خواجہ سلمان رفیق بھی شریک ہوں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی 4 کا اجلاس آج ہوگا ،خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیر ...سرگودہا رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا
سرگودھا۔رمضان المبارک میں ضلع بھر مساجد اور امام بارگاہوں سمیت سستے رمضان بازاروں پر پندرہ سو سے زائد پولیس افسران اور ملازمین کی ڈیوٹی لگادی گئی ہے ضلع کی 90مساجد Aجبکہ 472 کو B اس طرح 16 امام بار گاہ A اور 19کو کییگڑی B میں رکھا گیا ہے ۔کیگڑی ...شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی)ترجمان سرگودہا پولیس کی باغی ٹی وی سے خصوصی گفتگو پنجاب پولیس نے قیام امن اور فرائض کی انجام دہی میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے اپنے سینکڑوں جوان قربان کیے ہیں اور پنجاب پولیس اپنے ان شہیدوں کے مقدس لہو کی امین ...رمضان المبارک سے قبل گوشت، دودھ، دہی کی قیمتوں میں اضافہ
رمضان المبارک سے قبل گوشت اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دودھ اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا. قصابوں نے بکرے کے گوشت میں 250 روپے اور گائے کے گوشت میں ...ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا چیک اپ بند
لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لئے پانچ روز سے ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ینگ ڈاکٹرزنے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ ایکٹ کے خلاف ہڑتال کی ہوئی ...وزیر اعلیٰ پنجاب سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات، شعبہ اطلاعات کو بہتر بنانے پر ...
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات کے دوران شعبہ اطلاعات کے مابین کو آرڈینیشن کو بہتر ...وزیراعظم کے خلاف درخواست، عدالت کا سماعت سے انکار
وزیر اعظم عمران خان کے بیرون ملک دوروں پر اخراجات کے حوالہ سے درخواست پر عدالت نے سماعت سے معذرت کر لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے نامور وکیل، مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق وکیل اے کے ڈوگر ایڈوکیٹ ...کیسکو کا رمضان میں لوڈشیڈنگ سے متعلق بڑا اعلان.
کوئٹہ شہر میں نصف فیڈرز لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی 92 میں سے 48 فیڈروں لوڈشیڈنگ فری ہوں گے 20فیڈروں پر ایک سے تین گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوگی جن میں 13 فیڈروں پر چھ گھنٹے اور چار فیڈروں پر سات گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی کوئٹہ، ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں 7 گھنٹے ...قبض، علامات اور علاج ۔۔۔ حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
قبض (Constipation) ، حصر تعریف: قبض امعاء غلط کے فعل کی کمی وکوتاہی کا نام ہے. قبض طبی اصطلاح میں حصر کو کہتے ہیں. اس حالت میں آنتیں براز کو گرفت میں لے لیتی ہیں. اقسام: 1-دائمی قبض 2-عارضی یا اتفاقی قبض دائمی قبض: کسی آدمی کو جب مرض قبض ...فیصل آباد ے معروف علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ‘ کانسٹیبل جاں بحق
فیصل آباد میں تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کانٹیبل وقاص اپنے گھر کے باہر موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔