Blog
ماں نے اپنے ہی بچوں کا گلہ کاٹ دیا
سرگودھا: گھریلو ناچاقی پر تھانہ کینٹ کے علاقہ آستانہ فضل روڈ چک نمبر49شمالی میں ماں نے تین کمسن بیٹیوں مقدس بعمر5سال، مسکان بعمر4سال، ثنا بعمر3سال کو چھری ، کلہاڑی کے وار گلے پر کرکے قتل کر دیا جبکہ اسی چھری سے اپنا گلہ کاٹنے کی کوشش کی اور زخمی ہوگئی ...بن لادن کی تصویرلگانے پر نوجوان گرفتار
بھارتی ریاست میں اسامہ بن لادن کا انسٹا گرام اکاونٹ بنانے اور گاڑی پر اسامہ بن لادن کی تصویر لگانے والے کو گرفتار کر لیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا میں ایک شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ ایک گاڑی شہر کی سڑکوں ...پلوامہ حملہ مودی کی سازش تھی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھی بول پڑے
بھارتی ریاست گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ شنکر سنگھ واگیلا نے کہا ہے کہ پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی، بارود سے بھری جو گاڑی استعمال کی گئ اس پر گجرات کی نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی. بالا کوٹ ائیر سٹرائک میں دنیا نے دیکھا کوئی نہیں مارا ...ہائر ایجوکیشن کمیشن کے فیصلے سے پرائویٹائزیشن کو خطرات لاحق
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے بی اے سمیت تمام 2سالہ ڈگریاں بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کہا ہے کہ 2020سے بی اے، بی ایس سی، ایم اے، ایم ایس سی سمیت تمام 2سالہ ڈگریاں مکمل طور پہ بند کر دی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ...ریاست جب کسی کا احساس کرتی ہے تو اللہ مدد کرتا ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کچی آبادیوں میں فلیٹس بنائیں گے، ریاست جب کسی کا احساس کرتی ہے تو اللہ مدد کرتا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان ...پیپلزپارٹی کے کارکن مہنگائی اور قیادت کے خلاف نیب کے کاروائی پر سراپا احتجاج
مہنگائی،حکومتی پالیسیوں اور نیب کی کاروائیوں کے خلاف مظفرگڑھ میں پیپلز پارٹی نے احتجاجمظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی.مہنگائی،حکومتی پالیسیوں اور نیب کی کاروائیوں کے خلاف مظفرگڑھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے کچہری چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.مظاہرے میں شامل پیپلز پارٹی کے کارکنوں ...ایف آئی اے کی پنجاب میں بڑی کارروائی
فیصل آباد: ایف آئی اے کی پنجاب میں بڑی کارروائی. شادی کے بہانے بیرون ملک لیجانے والا میرج بیورو پکڑا گیا. بیرون ملک لیجا کر جسم فروشی کا دھندہ،جسمانی اعضاء کی فروخت و انسانی اسمگلنگ کیے جانے کا انکشاف. غیر ملکی باشندوں سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا. ...موبائل کمپنیوں کے خلاف کس نے آواز اٹھائی خبر آ گئ
بائیس کروڑ عوام اور لاکھوں کی تعداد میں موجود وکیلوں میں ایک لڑکی ھی جی دار نکلی۔ محترمہ کلثوم خالق ایڈوکیٹ نے موبائل کمپیوں کی ٹیکس بحالی کے نام پر لوٹ مار کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا فیصلہ برقرار رکھنے کی استدعا ...مریم نوازنے نائب صدر بننے کے بعد ایسا بیان دیا کہ حکومت پریشان ہو جائے
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز ...عمران خان اور اسکے وزیر جھوٹے،این آر او دینے اور لینے والے پر لعنت، شاہد ...
سابق وزیر اعظم مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ این آر لینے اور دینے والے لعنت، عمران خان سن لو ہمارا احتساب کر لو ہم بھی تمہارا احتساب کریں، پارٹی میں نواز اور شہباز کا بیانیہ ایک ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے ...