Blog
آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس میں بڑے فیصلے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں آپریشن ردالفساد میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس کی صدارت آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ...راولپنڈی رمضان بازار قائم کردیے گئے
راولپنڈی :وزیر اعلی عثمان بزدار کی ھدایت پر راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں رمضان بازار قائم کردیے گئے ،راولپنڈی ڈھوک حسو بازار اور پشاور روڈ پر رمضان بازار قائم کیے گئے جہاں پر سستے داموں میں پھل ،سبزی ،گوشت ،دالیں اور ودیگر اشیاء ضروریات فروخت کی جائیں گی .اسد عمر ایک بار پھر وزیر، بڑی خبر آ گئی، وزیر اعظم بھی خوش ہو ...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسد عمر دوبارہ کابینہ کا حصہ بن رہے ہیں ،ہم نے اپوزیشن پر کیسز نہیں بنائے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ قوموں پرمشکل وقت آتے رہتے ہیں ...ن لیگ کے فیصلے کون کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی نے بول پڑے
وفاقی وزیر داخلہ شاہ محمو قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگ کےرہنما تذبذب کا شکار ہیں ،گینگ آف فور مسلم لیگ ن کے سارے فیصلے کررہا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ...رمضان کی آمد اظہار شاہ بخاری کا بیان سامنے آگیا
راولپنڈی :معروف عالم دین چئرمین امن کمیٹی راولپنڈی پیر سید اظہار شاہ بخاری نے کہا کہ رمضان کی آمد پر خوش ہونے والوں پر جہنم کی آگ حرام کردی جاتی ہے،ماہ رمضان میں شیطان کو بند کردیا جاتا ہے تاکہ روزہ دار اس کے شر سے محفوظ رہے.اپنی مرضی کو ...برہان وانی کا قریبی اور آخری کارکن شہید کر دیا، بھارت کا دعویٰ
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں تین کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی شہید کے قریبی دوست اور آخری کارکن کو شہید کر دیا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوپیاں میں سرچ آپریشن کے ...حریت کانفرنس کا کشمیریوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے پلوامہ اور شوپیاں میں کشمیریوں کی گرفتاریوں پر حریت کانفرنس نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے پلوامہ اور شوپیاں ...وزیر اعظم کا حکم ، رمضان میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول آ گیا
رمضان المبارک کے لئےو زیر اعظم عمران خان نے حکم دیا کہ سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈ شیدنگ نہ کی جائے جس پر وفاقی وزیر میدان میں آگئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرعمر ایوب نے کہا کہ رمضان میں سحری کیلیے رات دوسے صبح ...پاکستانی شہری کو امریکہ کے حوالہ کرنے سے روک دیا عدالت نے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی شہری کو امریکہ کے حوالہ کرنے سے حکومت کو روکتے ہوئے کہا کہ ایک خط کی بنیاد پر کسی کو امریکہ کے حوالہ نہیں کیا جا سکتا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ ...رمضان میں بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ ہو گی، وزیر اعظم نے اشارہ دے ...
وزیر اعظم عمران خان نے حکم دیا ہے کہ رمضان المبارک میں سحری و افطاری کے اوقات میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈںگ نہ کی جائے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت رمضان پیکج کے حوالہ سے اجلاس ہوا جس میں ...