Blog
نواز شریف کی درخواست ضمانت ،سماعت آج ہو گی
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہو گی’ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینج کرے گا، سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی چھ ...فیصل آباد‘ تیز رفتار ویگن الٹنے سے 1 پولیس سمیت 4 افراد زخمی
فیصل آباد، تیز رفتار ویگن الٹنے سے پولیس کانسٹیبل سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے‘ تفصیلات کے مطابق علی الصبح لاہور سے مسافر ویگن میں سوار ہو کر آ رہے تھے کہ شیخوپورہ روڈ فیصل گارڈن کے قریب تیز رفتاری کے باعث ویگن بے قابو ہو کر الٹ گئی جس ...مین ٹرانسفارمر کی کیبل پھٹ گئی۔
بلوچستان سبی : واپڈا گریڈ اسٹیشن کے مین ٹرانسفارمر کی کیبل پھٹ گئی ہے جس کی وجہ سے شہر کے پانچ فیڈر بند ہوگئیں ہیں اور تین گھنٹوں سے شہر تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے کیبل کی مرمت کاکام جاری ہے اور مین کیبل کی مرمت کا کام مکمل کرکے ...مذمت نہیں بلکہ مذاحمت کرینگے۔،لشکری رئیسانی
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے وحدت کالونی کے رہائشیوں کو مکانات خالی کرنے کے نوٹسز جاری کرنے کے اقدام پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کوبے گھر کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی ہم حکومت کے جعلی منصوبوں ...حکومت پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنما، معروف صنعتکار میاں کاشف اشفاق کو فیصل آباد ...
فیصل آباد، حکومت پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنما، معروف صنعتکار میاں کاشف اشفاق کو فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) کا چیئرمین نامزد کیا ہے،اس سلسلہ میں سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب کی جانب سے ان کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، یاد رہے ...اللہ کو جوابدہ ہوں،کسی کو این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم کا دو ...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئےپاکستان میں سب کیلیےایک قانون لے کرآرہےہیں قومیں تباہ ہوجاتی ہےجب طاقتور کیلیے ایک اور کمزور کیلیےدوسرا قانون ہو باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 23ویں یوم تاسیس کےحوالے سے کنونشن اسلام آباد میںہوا جس میں وزیراعظم ...مشکل ہیں بہت بندہ مزدور کے اوقات
مظفرگڑھ میں یوم مزدور کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں سیاسی ،سماجی شخصیات سمیت معززین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ حکومت کو مزدوروں کا صرف دن منانے کی بجائےان کے حقوق کے حوالے سے عملی اقدامات کرنے چاہئیں.مظفرگڑھ ...عثمان بزدار شہباز شریف سے اچھا وزیر اعلیٰ ہو گا،عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار شہباز شریف سے بھی اچھا وزیر اعلیٰ ثابت ہو گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لو گ کہتے تھے کہ پنجاب کا وزیرا ...بلاول بھٹو صاحب ، غلطی ہوجاتی ہے کبھی کبھی ، وزیراعظم عمران خان
بلاول بھٹو صاحب ، غلطی ہوجاتی ہے کبھی کبھی ، وزیراعظم عمران خان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں یوم تاسیس کے پروگرام سے خطاب میں بلاول زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو صاحب غلطی ہو جاتی ہے ...تحریک انصاف کسی جنرل کے ذریعے حکومت میں نہیں آئی، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی شاٹ کٹ سے حکومت میں نہیں آئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم تاسیس کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو جدوجہد سے یہاں تک پہنچی ...