Blog
شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ...لاہور: انسدادِ تشدد جانوراں ایکٹ 1890 کے تحت ایک اور مقدمہ درج
لاہور: تھانہ چوہنگ میں کتوں پر تشدد کرنےوالے شہری پر مقدمہ درج کر دیا گیا، مقدمہ انچارج اینمل ریسکیو سینٹر لیڈی وارڈن عروسہ حسین کی مدعیت میں شہری کی شکایت پر درج کیا گیا، رانا ابرار نامی ملزم گرفتار، متاثرہ کتوں کو این جی او کے حوالے کردیا گیا، سی ...جس نے ریلیف مانگا ہی نہیں تھا، جو فریق ہی نہیں تھا اس کو ریلیف ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج اعلیٰ ترین عدلیہ نے آئین کے بجائے سیاسی فیصلہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ جو سائل ہی نہیں تھا، جس نے ریلیف مانگا ہی نہیں تھا، جو فریق ہی نہیں ...لڑائی شروع،کیا ایمرجنسی لگ سکتی؟جمعہ پھر بھاری،کپتان جیت گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اکتوبر تک اس ملک میں ایمرجنسی لگنے والی ہے، یا کچھ بھی ہو سکتا ہے، ایک بات جو طے پائی، فیصلہ آ گیا اس پر ردعمل دے سکتا ہوں، مبشر لقمان آفیشیل ...لاہور ہائیکورٹ کاصنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ...الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت پر واضح موقف
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی حیثیت کے بارے میں اپنا موقف واضح کیا ہے۔ کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی ایک قانونی سیاسی جماعت ہے اور اس کا نام رجسٹرڈ سیاسی پارٹیوں کی فہرست میں شامل ہے۔ذرائع نے زور ...دو اسرائیلی شہریوں کی غیر ملکی پرواز پر کراچی آمد
شہر قائد کراچی میں غیر ملکی پرواز نے ہنگامی لینڈینگ کی جس پر دو اسرائیلی مسافر بھی سوار تھے اسرائیلی میڈیا کی جانب سے خبر سامنے آنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسرائیلی مسافروں کے حوالہ سے وضاحت جاری کی ہے،10 جون کو فلائی دبئی کی پرواز جو دبئی ...پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے اور آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ...
مخصوص نشستوں کے حوالہ سے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایک تھی، ایک ہے اور ایک رہے گی، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سُپریم کورٹ کے فیصلے کے ...سپریم کورٹ کا فیصلہ،مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہو گئے
مخصوص نشستوں کے حوالہ سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ردعمل سامنے آیا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مولانا فضل الرحمان نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے اور وہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں، دوران سماعت جے ...بشریٰ،عمران کو تمام سہولیات دی جائیں جنکے وہ حقدار ہیں، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ،بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی، بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق درخواست پر حکم جاری کر دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ وفاقی حکومت بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کی حفاظت یقینی بنائے، ...