Blog
عدت میں نکاح کیس،فقہ حنفی میں 3 طلاق کے بعد رجوع کا حق ختم ہوجاتا ...
اسلام آباد ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل دیئے، کیس پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ...سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف کاروائی کا ...
سپریم کورٹ کی جانب سےمخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے پر تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کا ردعمل سامنے آیا ہے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے، سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ...مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،ملک ایک اور آئینی بحران سے دوچار
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا سنی اتحاد کونسل کے حق میں فیصلہ،ملک آئینی بحران سے دوچار ہو گیا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ہے. جس کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل کی درخواست منظور کر ...دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور
بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے باوجود کیجریوال بدستور جیل میں رہیں گے، یہ ابھی واضح نہیں کہ اروند کیجریوال کو جیل سے کب رہا کیا جائے گا،دہلی کے وزیراعلیٰ ...فلورملز کی ہڑتال،آٹے کی قلت کا خدشہ
فلورملزم مالکان کی ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف فلور ملز مالکان کی ہڑتال کا آج دوسرا دن ہے، فلورملزمالکان نے پریس کانفرنس کر کے ہڑتال کا اعلان کیا تھا، گزشتہ روز بھی فلوز ملز بند رکھی گئیں، آج بھی بند ہیں ...لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش،موسم خوشگوار،گلیوں میں پانی ہی پانی
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش ہوئی ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوا کیساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ہے، لاہور میں راجگرڑھ، ساندہ، اسلامپورہ ،انار کلی، مال روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، گوالمنڈی، ...سپریم کورٹ کامخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم
سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا مخصوص نشستوں کے کیس کا تحریری مختصر فیصلہ جاری کر دیا گیا،سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ 17 صفحات پر مشتمل ہے ،فیصلے میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس امین الدین کے اختلافی نوٹ بھی شامل ہیں،جسٹس ...سپریم کورٹ سے توقع ہے کہ قوم کو فیصلے سے راستہ ملنا چاہئے،بابر اعوان
تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ساری گھمبیر صورتحال سے نکلنے کے لیے پاکستان کو عدم استحکام کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کرنی چاہئے، بابر اعوان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ اور الیکشن کمیشن کے ...بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرکی ٹریننگ کا اصولی فیصلہ
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری(ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا،بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لئے لیڈی ہیلتھ ورکرکی ٹریننگ کا اصولی فیصلہ کیا ...دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں شہید چاروں جوان سپردخاک
خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والےچاروں جوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں سپردخاک کر دیا گیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ...