Blog
گولی لگنے سے میرا کان کا حصہ کٹ گیا ،ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ گولی لگنے سے انکا کان کا حصہ کٹ گیا ہے ٹرمپ پر دو روز قبل قاتلانہ حملہ ایک ریلی کے دوران ہوا تھا جس میں ٹرمپ کی تصویر سامنے آئی تھی، ٹرمپ کے کان پر خون لگاہوا تھا، اب ٹرمپ ...دولہا دلہن دیکھتے رہ گئے،دولہا کا والد دلہن کی ماں کو لے کر فرار
دولہا دلہن دیکھتے رہ گئے، دولہا کی والد دلہن کی ماں کو لے کر فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا واقعہ بھارت کا ہے،اترپردیش کے ضلع کاس گنج میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں ایک لڑکی اور لڑکے کی شادی کی تیاری ہو رہی تھی تا ہم ...پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے،خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملکی سالمیت کیخلاف جارہی ہے،پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے، سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا مقصد ...مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
اسلام آباد( محمد اویس)مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کر لیا ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آرڈر پر عملدرآمد ، غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن کا باضابطہ اجلاس بروز جمعرات مورخہ 18 جولائی 2024 کو بوقت 11 ...عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے حوالہ سے اپنی نئی رپورٹ جاری کی ہے. موڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کے لئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، نیا آئی ایم ایف پروگرام فنانسنگ کے معتبر ذرائع ...جسٹس مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ہے جسٹس ریٹائرڈ مشیرعالم نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو خط لکھ کراپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے، جسٹس ر مشیر عالم نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے گئے خط میں کہا ...جو کچھ ہو رہا ہے اسکی ذمہ دار پی ٹی آئی خود ہے،وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پیر جو گوٹھ (خیرپور) پہنچ گئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ سید خورشید شاہ، ناصر حسین شاہ اور سینیٹر اسلم ابڑو ہیں،وزیراعلیٰ سند سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نظیر حسین دھوکی کی رسم قل میں شرکت کی،وزیراعلیٰ ...عمران نےبھی ایک جماعت پر پابندی لگائی اسوقت تو تشویش کااظہارنہیں کیا،جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی جماعتوں کو کمزور کرنے سے ریاست کمزور ہوتی ہے، قومی سیاسی جماعتوں پر پابندی حل نہیں ہوتا، جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ ریاست جس کے ...سرگودھا: بھینس کی زبان کاٹنے والاظالم شخص گرفتار
سرگودھا،باغی ٹی وی (سٹی رپورٹرایدریس نواز چدھڑ کی رپورٹ)بھینس کی زبان کاٹنے والاظالم شخص گرفتار،سرگودھا میں لوڈر رکشے سے چارہ کھانے پر رکشے کے مالک نے بھینس کی زبان کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز شاہ پور سٹی کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں بلال نامی ...پولیس مقابلے میں اے ایس آئی شہید، ایک ڈاکوہلاک،ایک فرار
شیخوپورہ: لاہور روڈ پر پولیس مقابلہ میں اے ایس آئی شہید ہو گیا شہید ہونے والے اے ایس آٸی کی شناخت محمد نواز کے نام سے ہوئی ہے، فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ایک ڈاکو بھی مارا گیا. اے ایس آئی محمد نواز اور ڈاکو عرفان پٹھان کی لاشیں ڈسٹرکٹ ...