مزید دیکھیں

مقبول

بوجھو تو جانیں ، معروف وفاقی وزیر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت میں ایک طرف استعفے آنا شروع ہو گئے ہیں، گزشتہ روز دو معاونین خصوصی نے استعفیٰ دے دیا ہے دوسری جانب وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک منظر نامے سے غائب ہیں

تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت میں بنی تو پرویز خٹک کو وزیر دفاع بنایا گیا لیکن دفاع کو چھوڑ کر وہ جوڑ توڑ کا کام کرنے میں نظر آتے ہیں، جب بھی حکومت کو اندرونی طور پر مشکل درپیش ہو ،اتحادی ناراض ہوں، مولانا میدان میں نکلیں تو پرویز خٹک ہر جگہ نظر آئیں گے لیکن دوسری جانب بھارت ایل او سی کی خلاف ورزیاں کرتا رہا، کشمیر پر قبضہ مستحکم کرتا رہے،بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادتیں ہوتی رہیں، باجوڑسرحد پار سے حملے ہوتے رہیں، پرویز خٹک کبھی منظر عام پر نہیں آئے

ڈبل شاہ کیس، نیب کی جانب سے متاثرین میں کتنے کروڑ کے چیک تقسیم ہوئے؟

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا

خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

ہمیں قانون نہ سکھایا جائے،صبر کریں، اب تماشا نہیں چلے گا،پرویز خٹک کا اسمبلی میں دبنگ اعلان

اسمبلی کو بہترین ماحول میں چلانا ہو گا ورنہ…پرویز خٹک نے کیا کہہ دیا؟

 

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک جو سیاسی منظر نامے سے اسوقت تک غائب رہتے ہیں جب تک حکومت کو کوئی مسئلہ نہ ہو، انکی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں ایک نوجوان سیلفی لے رہا ہے اور پرویز خٹک علامہ کا روپ دھارے سر پر علامہ والا رومال اور صرف رومال ہی نہیں سر پر ٹوپی پہنے، ہاتھ باندھ کر مودب طریقے سے کھڑے نظر آ رہے ہیں، یہ تصویر کہاں کی ہے اس بارے میں کچھ معلومات نہیں مل سکیں لیکن اس بات کا اندازہ ہو گیا ہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع اب ملک کے دفاع کے لئے دعائیں کرنے میں شاید مشغول ہیں

پرویز خٹک گرفتار ہوں گے تو اسحاق ڈار واپس آئیں گے، عطاء اللہ تارڑ کے بیان پر سب حیران

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan