تحریک انصاف کی رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے
عالیہ حمزہ نو مئی کے مقدمے میں جیل میںتھیں، عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کی تھی، صنم جاوید کو گزشتہ روز رہائی کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا، اب عالیہ حمزہ کو بھی دوبارہ رہائی کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے،عالیہ حمزہ کو گرفتار کرنے پولیس کی بھاری نفری سرگودھا جیل کے باہر تھی، عالیہ حمزہ کو گرفتار کیا گیا تو انہوں نے عمران خان زند ہ باد کے نعرے لگائے،عالیہ حمزہ کو کل گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
بنی گالہ میں سارے سودے ہوتے تھے کہا گیا میرا تحفہ میری مرضی
عمران خان جیل میں شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست، نوٹس جاری
اب بتا رہا ہوں پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ، کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی، عمران خان