سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کر لیں

senate

سینیٹ انتخابات میں کل 59 امیدوار میدان میں،الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلیں

اسلام آباد سے 4، پنجاب سے 9، سندھ سے 20، خیبر پختونخوا سے 26 امیدوار میدان میں ہیں، بلوچستان سے تمام امیدوار بلا مقابلہ سینیڑ منتخب ہوچکے ہیں،پنجاب سے جنرل نشستوں کے امیدوار بھی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں، بلوچستان سے جنرل، خواتین اور علماء ٹیکنوکریٹ کی نشست پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ،وفاقی دارالحکومت سے جنرل نشست پر 2 اور ٹیکنوکریٹ نشست پر 2 امیدوار میدان میں ہیں،پنجاب سے خواتین نشست پر 4، ٹیکنوکرئٹ علماء نشست پر 3، غیر مسلموں کی نشست پر 2 امیدوار حصہ لے رہے ہیں،سندھ سے جنرل نشست پر 11، خواتین نشست پر 3، ٹیکنوکریٹ نشست پر 4 اور غیر مسلم نشست پر 2 امیدوار میدان میں ہیں،خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر 16، خواتین نشست پر 4، علماء ٹیکنوکریٹ نشست پر 6 امیدوار میدان میں ہیں

سینیٹ انتخابات میں جنرل نشست پر 29، خواتین نشست پر 11 اور ٹینکوکریٹ نشست پر 15 اور غیر مسلم نشست پر 4 امیداور میدان میں ہیں

بلوچستان، سینیٹ کی تمام 11 خالی سیٹوں‌پر امیدوار بلامقابلہ منتخب

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

چلڈرن ہسپتال کا کوکلیئر امپلانٹ کے تمام اخراجات برداشت کرنے کافیصلہ،ڈاکٹر جاوید اکرم

صنم جاوید کی سینیٹ کیلیے نامزدگی،طیبہ راجہ پھٹ پڑیں

سیاسی جماعتوں کے سینئیر رہنما سینیٹ ٹکٹ سے محروم

پنجاب میں بڑا معرکہ،سات سینیٹر بلا مقابلہ منتخب

Comments are closed.