برطانوی فوج کے سربراہ کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

0
31
uk army

برطانوی فوج کے سربراہ نے اعلیٰ افسر کی جانب سے تنقید کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر پیٹرک سینڈرز چیف آف اسٹاف کے عہدے پر فائز ہیں ،میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف آف آرمڈ فورسز ایڈمرل سرٹونی نے سر پیٹرک سینڈرز پرتنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو کام وہ کرتے ہیں اسے توکوئی نیول افسر بھی کر لے گا

جنرل سر پیٹرک سینڈرز بری فوج کی تعداد میں غیرمعمولی کمی پر ناراض تھے اور انہوں نے خریدے جانے والے جنگی سامان کو بھی دقیانوسی قراردیا تھا ،برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر پیٹرک سینڈرز نے گزشتہ سال جون میں عہدہ سنبھالا تھا وہ کسی بھی وقت مستعفیٰ ہو سکتے ہیں،

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

Leave a reply