ڈسکہ:بریکنگ:پی ٹی آئی امیدواراسجد ملہی جیت گئے،اطلاعات کے مطابق این اے 75 سے پی ٹی آئی کے لیے پہلی خوشخبری آگئی ہے اوراطلاعات یہ ہیں کہ اسجد ملہی جیت گئے ہیں ، اس حوالے سے ابتدائی ملنے والے نتائج کے مطابق اسجد ملہی پلڑہ بھاری ہے
ڈسکہ سے ذرائع کے مطابق ابتدائی نتائج کے مطابق کوٹلی بھور والی سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسجد ملہی 361 جبکہ ن لیگ کی نوشین افتخار331 ووٹ لیکردوسرے نمبرپرہیں
دیگر مقامات سے بھی خبریں کچھ ایسی ہی ہیں ، پولنگ اسٹیشن نمبر 345 متیکے سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسجد ملہی 170 پہلے نمبر پر جبکہ مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار 165 دوسرے نمبر رہی ہیں