مزید دیکھیں

مقبول

شہر قائد سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل...

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی...

امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے لیے تیار ہیں،چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ حکام نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف کیخلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز ویڈیو،مقدمہ درج

لاہور: سوشل میڈیا پر حساس اداروں اور سربراہ کے...

گرمی میں شدت،پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں‌کا اعلان

پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،
ہیٹ اسٹروک کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو 7 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا ،مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے 25 مئی سے 31 مئی تک بند رہیں گے، امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، فیصلے کا اطلاق سرکاری اور پرائیویٹ اداروں پر بھی ہو گا، ہیٹ اسٹروک کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات مکمل کریں،

دوسری جانب پی ڈی ایم اے پنجاب نے ہیٹ ویو سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے،رواں ماہ درجہ حرارت اوسطاً 8 ڈگری تک بڑھنے کے امکانات ہیں ۔21 سے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے امکانات ہیں ۔ موسم خشک اور درجہ حرارت نارمل سے 6 ڈگری زیادہ تک رہے گا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔گرمی اور لو کی شدت میں اضافے سے عوام الناس کو بھی محتاط رہنا ہو گا۔دوپہر کے وقت کام کرنے والے لو سے بچنے کا اہتمام کریں۔ محکمہ صحت آبپاشی تعمیر و مواصلات لوکل گورنمنٹ اور لایئو سٹاک کو الرٹ جاری کر دیاگیا ہے ۔انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ واسا پنجاب پولیس اور سول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ۔شہری آسمانی بجلی سے تحفظ کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں۔عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورتحال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں ۔ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 یا ریسکیو 1122سے رابطہ کریں.

مریم نواز نے پولیس وردی پہنی،عثمان انور نے ساڑھی کیوں نہیں پہنی؟ مبشر لقمان کا تجزیہ

اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون،محترمہ عملی کام بھی کریں، بیرسٹر سیف

مریم کی پولیس وردی پر تنقید کرنیوالوں نےبرقعے کی آڑ میں دھندہ چلایا ،عظمیٰ بخاری

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

پولیس وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ کی درخواست

میں تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا،مریم نواز

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan